بنوں کے آئمہ مساجد و المدارس کی طرف سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر پابندی عائد آئمہ مساجد والمدارس بنوں نے ضلع بنوں میں تعلیمی اداروں کی جانب سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے بے حیائی کا ذریعہ قرار دیا اور لڑکیوں کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی.
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی۔ مہمان خصوصی خلیل احمد ابو پوٹو نے ڈاکٹر در محمد پٹھان اور ڈاکٹر میر محمد شاہ کے ہمراہ لیگ کا افتتاح کیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے تحت ایچ ای سی، آئی بی اے سکھراور اقرا یونیورسٹی کے زیر انتظام ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; فائنل کل پاکستان آرمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلا جائیگا
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے کا فائنل آ ج پاکستان آ رمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلا جائیگا، جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے،لاہور اورپاکستان ائر فورس مد مقابل ہونگے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ میں گزشتہ روز (جمعرات) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں کوچز اور کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل معیار کے مطابق تربیت کیلئے بڑا اقدام
پنجاب میں کوچز اور کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل معیار کے مطابق تربیت کیلئے بڑا اقدام سپورٹس اینڈیوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس قائم کردیا گیاہے کوچز اور کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق ٹریننگ دینے کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس کا قیام عمل لایا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب انسٹی ٹیوٹ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا گرلز فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس لیاری کا دورہ.
ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا (گرلز) فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس،لیاری کا دورہ۔ جافا کلب کی گرلز کھلاڑیوں کے مسائل سنے اور جافا گرلز کی تمام مسائل حل کرنے کی ہدایت دی اور مستقبل میں بھی ہر قسم کی مدد کا یقین دہانی کرائی۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی ٹیم نے جافا گرلز ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; پاکستان آرمی،پاکستان ائر فورس ،لاہور اور واپڈا نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔
ایونٹ کاتیسرا روز چار میچز کھیلے گئے، نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فائنل کےلئے پاکستان آ رمی،پاکستان ائر فورس ،لاہور اور واپڈا نے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ گزشتہ روز (بدھ) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ کے تیسرے روز پاکستان آ ...
مزید پڑھیں »68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی.
68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن 68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 26 نومبر سے 28 نومبر سائیکنگ ویلوڈرم نشتر پارک لاہور میں شروع ہوگی۔تمام ٹیمیں لاہور پہنچ رئی ہیں۔ اس چمپئن شب میں خواتیں اور مرد ایلیٹ کھلاڑیوں کے ساتھ جوئینر مرد اور خواتین حصہ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں تاجکستان کی پاکستان کوشکست.
فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں تاجکستان کی پاکستان کوشکست اسلام آباد ( .. اصغر علی مبارک…) فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو ایشیا گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں 193ویں پوزیشن کی پاکستان اور 109 پوزیشن پر موجود تاجکستان کے درمیان میچ میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; دوسر ے روز چار میچز کھیلے گئے
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا دوسرا روز چار میچز کھیلے گئے، پاکستان آ رمی،پاکستان واپڈا،پی او ایف اور لاہور نے اپنے میچ جیت لئے ھیں ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ گزشتہ روز (منگل) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ کے دوسرے روز پاکستان آ ...
مزید پڑھیں »پنجاب کی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کا افتتاح دسمبر میں ہوگا.
ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کا پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کے افتتاح کا اعلان پنجاب کی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کا افتتاح دسمبر کے پہلے ہفتہ میں ہوگا سپورٹس میڈیسن کلینک میں آرتھوپیڈک، فزیوتھراپسٹ، سائیکالوجسٹ و دیگر ڈاکٹرز اور ماہرین دستیاب ہوں گئے، ڈی جی سپورٹس پنجاب جہاں کھلاڑیوں اور کوچز کافری کنسلٹنسی اور مفت ...
مزید پڑھیں »