گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج نے اپوا کالج کو شکست دی کر فٹسال کا ٹائٹل اپنے نام کیا اسپورٹس فار لائف چیف ایگزیکٹیو آفیسرکے شہزاد قاضی نے انعامات تقسیم کیے کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس فار لائف کے تحت اپوا گرلز کالج میں چار ٹیموں کا فٹسال گرلزٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں کراچی کے نامور کالجز کی ٹیموں نے شرکت کی ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ، پاکستان کو 0-4 سے شکست
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔ فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی، سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد اللہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں سعودی عرب نے 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سعودی ٹیم کو صالح الشہری ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان آرمی اعزازکا دفاع کرے گا، ایونٹ 20نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ 20 نومبر سے لاہور میں کھیلی جاے گی ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد ...
مزید پڑھیں »پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا.
پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ پانچویں چیئرمین واپڈا امیچورز گولف ٹورنامنٹ کا آغاز رائل پام گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ)نے ٹی شاٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ممبر(فنانس) واپڈا ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ موجودہ قیادت اور سرگرمیوں کی عکاسی کرنے میں ناکام
اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ موجودہ قیادت اور سرگرمیوں کی عکاسی کرنے میں ناکام مسرت اللہ جان قیادت اور اہم اہلکاروں میں نمایاں تبدیلیوں کے باوجود، اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ پرانی اور غلط ہے۔ ویب سائٹ پر اب بھی مرحوم وزیراعلیٰ کو موجودہ سربراہ کے طور پر درج کیا گیا ہے، اور بلوچستان کے سابق سیکرٹری کھیل کو ...
مزید پڑھیں »سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک کی میزبانی کرے گی۔ ڈاکٹر فرحان عیسی
سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک کی میزبانی کرے گی۔ ڈاکٹر فرحان عیسی کراچی۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ ایس ایس اے ورلڈبیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن(WBSC) سیکنڈ سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک اور پندرویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئین کی میزبانی ...
مزید پڑھیں »پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن ایگزیکٹو کمیٹی تحلیل کردی گئی
پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن ایگزیکٹو کمیٹی تحلیل کردی گئی اسلام آباد:پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چودھری شافع حسین کی زیر صدارت پاکستان کبڈی فیڈریشن جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑے اہم فیصلوں کی اجازت لی گئی ،سلیکشن اور ڈسپلن کمیٹی کا قیام بھی عمل میں آیا جس میں پاکستان آرمی ،نیوی، ایئرفورس،واپڈا،ریلوے،سندھ،بلوچستان ،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان ،اسلام آباد،ہائر ایجوکیشن ...
مزید پڑھیں »علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ میرپور خاص اور خصوصی طور پر حیدر آباد کی شرکت
علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ میرپور خاص، خصوصی طور پر حیدر آباد کی شرکت فاسٹ مارکیٹنگ کے آر ایس ایم ملک محمد اسلم نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسو سی ایشن میرپور خاص اور فاسٹ مارکیٹنگ میرپور خاص کے اشتراک سے باکسنگ اکیڈمی گاما اسٹیڈیم میں علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن ( پی ٹی بی ایف ) کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمان اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے، چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »محمد شہزاد نے پہلی پریذیڈنٹ پی جے اے اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی.
محمد شہزاد نے پاکستان ایئرفورس سکائی ویوگالف کورس لاہورمیں ہونے والی پہلی پریذیڈنٹ PGAاوپن گالف چمپئن شپ تین سنسنی خیزرائونڈزکے بعد جیت لی۔ مقابلے میں ملک بھرمیں گالف کے ایک سوپروفیشنل کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔پنجاب گالف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ایازمسعودخان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔
مزید پڑھیں »