ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com

آئی سی سی نے ٹی 20 کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی’ھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر۔

  آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔   سالانہ رینکنگ میں 259 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان کی ٹیم 254 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ جنوبی افریقا پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ 2020 ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا

ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا پی سی بی نے واضح کردیا،نجم سیٹھی کہتے ہیں، پوری دنیا کی ٹیمیں پاکستان آ کر کھیل رہی ہیں تو کسی اور ٹیم کو کیسے اعتراض ہوسکتاہے،   بھارت کا فیصلہ ایشین کر کٹ کونسل نے کرنا ہے،،، ایشیا کپ پاکستان میں ہی ہوگاپاکستان کاپہلے کی طرح اب بھی ...

مزید پڑھیں »

عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں مزدوروں کیلئے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

  یوم مزدور،عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں مزدوروں کیلئے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد پچاس سے زائد مزدور بچوں نے چار مختلف گیمز میں دلچسپی سے حصہ لیا، بعد ازاں نقد انعامات اور ٹرافیاں بھی ڈی ایس او چارسدہ نے تقسیم کی چارسدہ.. یوم مئی کے حوالے سے سپورٹس فیسٹیول چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی اولمپئین رحیم خان کی خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم سے ملاقات

  ہاکی اولمپئین رحیم خان کی خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم سے ملاقات نیشنل گیمز کیلئے کیمپ الالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاو ر میں جاری، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ بھی موقع پر موجود تھے.   پشاور.. ہاکی اولمپیئن رحیم خان لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں جاری خیبر پختونخواہ ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کیلئے گراؤنڈ پہنچ گئے، سوات سے تعلق رکھنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز دورہ زمبابوے میں چیلنج کے لیے تیار

  پاکستان شاہینز دورہ زمبابوے میں چیلنج کے لیے تیار کویکوی, 2 مئی 2023: عمران بٹ کی قیادت میں پاکستان شاہینز کی نظریں دورہ زمبابوے میں فاتحانہ آغاز پر ہوں گی۔ پاکستان شاہینز کل سے کویکوی اسپورٹس کلب میں شروع ہونے والے چار روزہ میچ میں زمبابوے اے سے مقابلہ کرے گی۔ پہلے چار روزہ میچ کے بعد ایک اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کو چار روزہ میچ جیتنے کے لیے سات وکٹیں درکار

پاکستان انڈر 19 کو چار روزہ میچ جیتنے کے لیے سات وکٹیں درکار منگل کو چٹوگرام کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں واحد چار روزہ میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش انڈر 19 کو پاکستان انڈر 19 کے خلاف ابھی بھی 105 رنز کا خسارہ ہے اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔   271 رنز ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ 2023 کی منسوخی ؟

ایشین کرکٹ کونسل نے ممبران کو پانچ ملکی ٹورنامنٹ کا کوئی پرپوزل نہ بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے ،   رواں سال ایشیا کپ کو ملتوی کرنے سے متعلق اے سی سی اجلاس میں بات نہیں ہوئی۔ذارئع نے بتایاکہ چیئرمین اے سی سی جے شاہ نے ہنگامی اجلاس کیلئے بھی کسی بورڈ سے رابطہ نہیں کیا، پی سی بی نے آخری ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا سے ریکارڈ ہولڈرکم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے ملاقا ت کی۔

  لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا سے ریکارڈ ہولڈرکم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے ملاقا ت کی۔ دنیا کی خطرناک چوٹی سر اناپورنا سر کرنے کے بعد شہروز کاشف نے لاہور قلندرز کا بھی جھنڈا لہرایا تھا۔   شہروز کاشف نے لاہور قلندرز کے جھنڈے والی یادگار تصویر عاطف رانا کو پیش کی۔ عاطف رانا نے ...

مزید پڑھیں »

خواہش ہے کہ میں چوتھے پر کھیلوں لیکن پانچویں نمبر پر بھیج دیا جاتا ہے’ محمد رضوان

   پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر پانچویں پوزیشن پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتا، چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتا ہوں لیکن کپتان اور کوچ کا فیصلہ اہم ہے، مجھے کسی سے کوئی گلہ یا شکوہ نہیں۔    نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن سے قبل میڈیا کانفرنس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل کھلاڑیوں اور بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کاانعقاد کیا

کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن نے سید فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسپیشل کھلاڑیوں اور بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کاانعقاد کیا   تقریب میں ڈیم ((DAM انٹرپرائززکے سی ای او امین مرچنٹ، فروٹ نیشن کے فیصل خان،دارالسکون کے سی ای او سیویوپریرا، مینیجرکارپوریٹ بونی بورنیشن،پاکستان اولمپک انوائرمنٹ کمیشن کی ممبر تہمینہ آصف، کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free