ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com

پاک نیوزی لینڈ سیریز ، جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار .

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کے جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے 03 ملزمان گرفتار کو کرلیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے نیو ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹکٹ اور بلیک میں ٹکٹس فروخت کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ملزمان بلیک ٹکٹوں وجعلی ٹکٹوں کے عوض شہریوں سے رقم بٹورنے میں مصروف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 سیریز کا کل سے آغاز ۔

  پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 سیریز کا کل سے آغاز ۔ سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 ٹیم سیریز میں فاتحانہ آغاز کرنے کی خواہشمند ہوگی جب وہ کل سے چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے چار روزہ میچ میں بنگلہ دیش انڈر 19 کا مقابلہ کریں گی۔    پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کی آمد کیساتھ متضاد ایسوسی ایشنز کے نمائندے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے روئیے سے پریشان

  نیشنل گیمز کی آمد کیساتھ متضاد ایسوسی ایشنز کے نمائندے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے روئیے سے پریشان سال 2019 سے لیکر اب تک ایسوسی ایشنز کے ایونٹ چیک کئے جائیں ، ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کا سوال ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے ہاتھ کھڑے کردئیے رپورٹ مسرت اللہ جان   پشاور…سال 2019سے کھیلوں کے شعبے میں کام کرنے والے مختلف ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، خیبرپختونخواہ کی کبڈی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا انعقاد، 23 کھلاڑیوں کی شرکت .

  نیشنل گیمز، خیبرپختونخواہ کی کبڈی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا انعقاد، 23 کھلاڑیوں کی شرکت   پشاور… نیشنل گیمز میں حصہ لینے کیلئے خیبر پختونخواہ اکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس کے تائیکوانڈو ہال میں ٹرائلز منعقد ہوئے ایشین سٹائل کبڈی کے ان ٹرائلز میں لکی مروت، مردان، پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے کم و بیش 23سے ...

مزید پڑھیں »

آج پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں ہو سکتی ہیں ؟

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جا رہا ہے جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق حارث سہیل بدستور کندھے کی تکلیف میں ہیں اور آج بھی نہیں کھیل سکیں گے۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق آج پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں ہو سکتی ہیں اسامہ میر کو شاداب خان کی جگہ شامل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس نے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے مہمان ٹیم کو زیر کیا تھا۔      پہلے میچ میں پاکستان بولرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دوسرے روز بھی ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔    پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار روزہ میچ سے ہوگا۔ پاکستان انڈر 19 ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس’ لاکھوں کی مالیت کا ٹیبل ٹینس روبوٹ غائب.

  لاکھوںکی مالیت کا ٹیبل ٹینس روبوٹ ایرینا ہال سے غائب ، ٹیبل ٹینس کے دو کوچز سمیت ایڈمنسٹریٹر بھی اس معاملے پر خاموش  ایک مشین پشاور میں تھی ،جبکہ دوسری سوات کو دی گئی تھی ، رمضان سے قبل پیش آنیوالے واقعے کا تاحال کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا  رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ،پختونخواہ ہاکی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے .

  نیشنل گیمز ،پختونخواہ کی بائیس رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ، کیمپ بھی شروع ہوگیا    پشاور.. ہاکی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ نے بائیس رکنی ہاکی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے جو اگلے ماہ کے پہلے مرحلے میں شروع ہونیوالے نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی نمائندگی کرینگی . گذشتہ روز شروع ہونیوالے ٹرائلز میں صوبے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کی چار رکنی کمیٹی پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کریگی.

  پی ایس بی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سے رابطہ ، اگلے ہفتے پشاور آنیکی یقین دہانی    پشاور..پاکستان سپورٹس بورڈ کی چار رکنی کمیٹی پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا اگلے ہفتہ دورہ کریگی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی پی ایس بی کی جانب سے پشاور میںبچھائے جانیوالے نئے آسٹرو ٹرف پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free