ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

گلوبل ٹی 20 ، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی شمولیت متوقع !

  گلوبل ٹی 20 ، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی شمولیت متوقع ! دبئی (خصوصی رپورٹ) 3 برس کے وقفے کے بعد کینیڈین مینز ٹی 20 کی واپسی ہورہی ہے جو 20 جولائی سے 6 اگست 2023 تک برامپٹن اسپورٹس پارک میں کھیلا جائے گا۔   یہ ٹورنامنٹ کرونا وبا کے سبب منعقد نہیں ہوسکا تھا۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; کویٹہ میں ہماری ثقافت اور رواداری کا بدترین استحصال کیا گیا’قاضی اسد لطیف

کویٹہ میں ہماری ثقافت اور رواداری کا بدترین استحصال کیا گیا قاضی اسد لطیف (نائب صدر خیبرپختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن) حالیہ جاری نیشنل گیمز جو کہ کوئٹہ میں منعقد ہے کے دوران سافٹ بال کھیل میں خیبرپختونخواہ سافٹ بال ویمن ٹیم کے ساتھ جو ناراوہ سلوک کیا گیا وہ نا صرف کھلاڑیوں کے ساتھ ہوا بلکہ ہمارے صوبے کی ...

مزید پڑھیں »

تمام تر توجہ انڈر 19 ورلڈ کپ پر ہے ، ہیڈکوچ انڈر 19; صبیح اظہر

  اب تمام تر توجہ انڈر 19 ورلڈ کپ پر ہے ، صبیح اظہر راجشاہی، 18 مئی 2023:   پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے بنگلہ دیش کے دورے میں ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان ظاہر کیا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ریلکس ہوکر بیٹھ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; خواتین ہاکی ایونٹ میں پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی.

  34ویں نیشنل گیمزمیں مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ خواتین ہاکی ایونٹ میں پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی.     اس موقع پر پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین , پی ایچ ایف سیلیکٹر اولمپیئن شکیل عباسی,بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری چیف کوآرڈینیٹر سید امین, پی ...

مزید پڑھیں »

تیسرا کے پی ٹی جونیئر, سینئر, مینز اور ومینز اسکواش چیمپن شپ’

  تیسرا کے پی ٹی جونیئر, سینئر, مینز اور ومینز اسکواش چیمپن شپ کے حتمی میں انس نے طلحہ سعی1-3 سے شکست دے کر سینئر کا ٹائیٹل اپنے نام کیا, اسکور یہ رہا 8/11,11/4 11/2 11/3 . انڈر 15 کے مقابلوں میں سید ساوی نے عبداللہ شاہد کو 1-3 سے شکست دی کرانڑر 15 کا ٹائیٹل اپنے نام کیا. انڈر ...

مزید پڑھیں »

سندھ کےچیف ڈی مشن ڈاکٹر فرحان کی کوئٹہ میں سکیورٹی افسران سے ملاقات

    سندھ کےچیف ڈی مشن ڈاکٹر فرحان کی کوئٹہ میں سکیورٹی افسران سے ملاقات سندھ کی ٹیموں کے منیجرز سے بھی ملاقات،کھیل اور میڈلز کے حصول پر توجہ دینے کی ہدایات   کراچی:کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے لئے سندھ کے دستہ کے چیف ڈی مشن ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے میڈیاایڈوائیزرأصف عظیم اورسندھ اولمپک ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے پلیئرز رینکنگ; بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار’

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ویرات کوہلی کی تنزلی ہوئی ہے۔   آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; خواتین کے والی بال ایونٹ کے تین میچ کھیلے گئے

  34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیں خواتین کے والی بال ایونٹ کے تین میچ کھیلے گئے پہلا میچ واپڈا اور کے پی کے کے درمیان ہوا جو واپڈانے تین سیٹ سے جیت جبکہ دوسرا میچ آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان ہوا جو آرمی نے تین سیٹ سے جبکہ تیسرا میچ بلوچستان اور سندھ کے درمیان کھیلا گیا جو ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ; کے پی کے; پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے بیس بال ایونٹ میں کے پی کے ٗ پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے میچ جیت لئے   تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیںمردوں کے بیس بال ایونٹ تین میچ کھیلے گئے پہلا میچ کے پی کے اور سندھ کے درمیان ہوا جو کے پی کے نے 10کے ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; ویمن رگبی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کے چھٹے روز ویمن رگبی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل آرمی نے سلور اور پنجاب نے برائونز میڈل حاصل کر لیا   جبکہ مرد کے رگبی کے مقابلوںمیں آرمی ٗ واپڈا ٗ ایچ ای سی ٗپنجاب اور ائیر فورس نے اپنے اپنے میچز جیت لئے تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free