کویٹہ ؛ نیشنل گیمز 2023 کے سلسلے میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں تزئین و آرائش کا کام 80٪ مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی ماندہ کام کی تکمیل کے لئے کوششیں جاری ہے مگر نیشنل گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں سے بدترین سلوک روا رکھا جارہا ہے ڈیلی ، ٹریک سوٹ اور دیگر سہولیات سے متعلق شکایات موصول ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #sportsnews
نیشنل گیمزکامشعل خیبرپختونخوا سے امن کے پیغام کے ساتھ پنجاب روانہ کردیا۔
خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسیدعاقل شاہ اور کھلاڑیوں نے مشعل گورنر کے حوالے کی گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے بلوچستان میں 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ اس سے دنیا بھر میں ملک کا ایک مثبت پیغام جائیگا۔ نیشنل گیمزکامشعل خیبرپختونخوا سے امن کے پیغام کے ساتھ پنجاب روانہ کردیا۔ ...
مزید پڑھیں »صوبائی محکمہ کھیل نے جمناسٹک کی ترقی کیلئے کوئی کام نہ کرسکی، صدر عامرصابر
صوبائی محکمہ کھیل نے جمناسٹک کی ترقی کیلئے کوئی کام نہ کرسکی، صدر عامرصابر خیبر پختونخوا جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامرصابر ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کی عدم توجہی کے باعث جمناسٹک کھیل رو ہ زوال ہے جسکے فروغ کیلئے محکمہ کھیل کے حکام نے کوئی کام نہیں کیا۔ پشاور کے علاؤہ کسی ...
مزید پڑھیں »کوہاٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کاانتخاب
کوہاٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کاانتخاب کوہاٹ ڈویژنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ریجنل سپورٹس آفس میں ڈی ایس او کوہاٹ محمد ساجد کی آبزرویشن میں ہونیوالے اجلاس میں نئے عہدیداروں کا چار سال کے لئے انتخاب کیا گیا جس کے مابق احمد شاہ ابدالی چیئرمین‘ عادل فرحان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز’ کھلاڑیوں کی نظر اندازی’ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کل ہوگا
نیشنل گیمز 2023 میں کھلاڑیوں کی نظر اندازی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار بوقت 4 بجے سہ پہر ہوگا بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن، بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور بلوچستان بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کی جانب سے 34 ویں قومی کھیلوں کے ٹائلرز میں تیر اندازی، سائیکلنگ اور بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے ...
مزید پڑھیں »انڈر 21 کے کھلاڑیوں کو اعلان کردہ وظیفہ اور انعامات تاحال نہیں مل سکے’ کھلاڑی پریشان
انڈر 21 کے کھلاڑیوں کو اعلان کردہ وظیفہ اور انعامات تاحال نہیں مل سکے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے ہی اعلان کردہ انعامی سلسلہ کو جاری رکھنے پر خاموش ، کھلاڑیوں و کھلاڑیوں کے والدین پریشان پشاور.. انڈر 21 کے مختلف کیٹگریز میں شامل گولڈ سلور اور براﺅنز میڈل کے حقدار بچوں کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے نہ صرف ان کیلئے ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے
34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں ہی کرانے کا فیصلہ تفصيلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے شیڈول کے مطابق کوٸٹہ میں ہونے تھے لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ...
مزید پڑھیں »برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔
برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔ پاکستان برج فیڈریشن کے صدر مبشر لقمان نے بھارتی ٹیم کا استقبال کیا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل میں پہنچایا گیا۔ برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چمیمئن شپ پانچ مئی سے ...
مزید پڑھیں »جونیئرایشیاء ہاکی کپ’ پاکستان نے معروف کوچ رویلمنٹ آلٹیمنز کی بطور کنسلٹینٹ خدمات حاصل کرلیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونئیر ایشیا کپ کی تیاری کیلئے دنیائے ہاکی کے معروف کوچ رویلمنٹ آلٹیمنز کی بطور کنسلٹینٹ خدمات حاصل کرلیں وہ جونیئر ایشیا کپ کے لیے بحیثیت کنسلٹنٹ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔ رویلمنٹ آلٹیمنز کی خدمات صرف جونیئر ایشیا کپ کے لیے حاصل کی گئی ہیں۔ غیر ملکی کنسلٹنٹ جونیئر ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔
فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔ غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق کرسٹیا رونالڈو سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے ...
مزید پڑھیں »