ٹیگ کی محفوظات : #sportsnews

پشاور; پی ایس بی ہاسٹل میں جاری کیمپ اختتام پذیر، ادائیگی پی ایس بی کو نہیں کی گئی ، ذرائع

  پی ایس بی ہاسٹل میں جاری کیمپ اختتام پذیر ، ادائیگی پی ایس بی کو نہیں کی گئی ، ذرائع دس دن سے زائد کیمپ لگایا گیا ، کھلاڑیوں کو ہاسٹل کی سہولت بھی دی گئی تھی ،قائم مقام ڈائریکٹر کی تبدیلی کے باعث ادائیگی نہیں کی گئی   پشاور… پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ، دفاعی اداروں کی ٹیمیں ٹاپ پر.

نیشنل گیمز ، دفاعی اداروں کی ٹیمیں ٹاپ پر ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن پانچویں اور خیبر پختونخواہ کی ٹیمیں پہلے مرحلے میں چھٹی پوزیشن پر آگئی دوسرے مرحلے کے انفرادی کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز آج 22 مئی سے ہوگا ، مارچ پاسٹ کی تقریب بھی منعقد ہوگی ، رپورٹ کوئٹہ.. چونتیسویں نیشنل گیمز کے پہلے مرحلے میں اکیس مئی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا رگبی ڈویژن ون چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی.

  ایشیا رگبی ڈویژن ون چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، لاہورچار سے آٹھ جولائی تک اس ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رگبی یونین نے ایونٹ کی میزبانی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا رگبی کی جانب سے یہ اعلان گزشتہ سال پاکستان کی جانب سے منعقدہ ٹورنامنٹ کی شاندار ...

مزید پڑھیں »

34 ویں نیشنل گیمز ; صدر پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن امجد عزیز ملک کوئٹہ پہنچ گئے۔

  کوئٹہ: سیکرٹری AIPS اور صدر پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن امجد عزیز ملک کوئٹہ پہنچ گئے۔ بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن(بسجا) کے کابینہ نے امجد عزیز ملک کا پرتپاک استقبال کیا۔    

مزید پڑھیں »

پی ایس بی کی بنائی گئی کمیٹی نے تاحال لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ نہیں کیا

  پی ایس بی کی بنائی گئی کمیٹی نے تاحال لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ نہیں کیا لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے ٹرف پر اعتراضات کے بعد کمیٹی بنائی گئی ،دو ماہ سے زائد عرصے سے خاموشی چھائی ہوئی ہیں پشاور..صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی چیکنگ کیلئے بنائی گئی پاکستان سپورٹس بورڈ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; سیلنگ ایونٹس دوسرے روز بھی نیوی نے معرکہ مارلیا.

      دوسرے روز میں بھی نیوی نے معرکہ مارلیا سیلنگ ایونٹس کے عارضی نتائج کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 34 ویں نیشنل گیمز 2023 کوئٹہ کے سیلنگ ایونٹس پاکستان نیوی ایکواٹک کلب کراچی میں انتظامیہ کے تحت منعقد ہو رہے ہیں۔ سیلنگ فیڈریشن کشتی رانی کی تکمیل کی ریس کلفٹن کے ساحل کے بالمقابل اویسٹر چٹانوں کے قریب کھلے سمندر ...

مزید پڑھیں »

کابل: پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور دیگر کی آمد

    کابل:پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ چیرمین اور دیگر کی آمد کابل:وفد میں سی ای او نصیب ذدران اور کپتان حشمت اللہ بھی شامل کابل:آفغان کرکٹ وفد کی سفارت میں عبید نظامانی سے ملاقات کابل:ملاقات میں کرکٹ امور اور بھائی چارے پر تبادلہ خیال کابل:پاکستانی سفیر عبید نظامانی نے   افغان بورڈ کو آنے والے میچز کیلئے نیک ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ میں پاکستان آرمی نےواپڈا کوشکست دے کرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

  کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے بیس بال ایونٹ میں پاکستان آرمی نے پاکستان واپڈا کو 15 کے مقابلے میں صفر رنز سے شکست دے کرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا   ایونٹ میں پاک واپڈا نے سلور میڈل کے ساتھ دوسری جبکہ ایچ ای سی نے برانز میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی فائنل مقابلے میں آرمی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا.

    پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا 34ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی مظبوط ٹیم کو فٹبال کے تخت سے پرے دھکیل دیا ۔صمد خان وزیر جو مہران کلب اسلام آباد کے نامی گرامی کھلاڑی ہیں ایر فورس کی نمائیندگی کر رہے ہیں ۔میچ کے شروع ہوتے ہی ایک زبردست اٹیک کرکے اپنی ٹیم کو ایک ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا

  34ویں نیشنل گیمزمیں ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا واپڈا سلور اور پنجاب نے کانسی کا تمغہ جیتا    کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ہینڈ بال کا فائنل آرمی اور واپڈ کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free