نیشنل گیمز; سیلنگ ایونٹس دوسرے روز بھی نیوی نے معرکہ مارلیا.

 

 

 

دوسرے روز میں بھی نیوی نے معرکہ مارلیا
سیلنگ ایونٹس کے عارضی نتائج
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)

34 ویں نیشنل گیمز 2023 کوئٹہ کے سیلنگ ایونٹس پاکستان نیوی ایکواٹک کلب کراچی میں انتظامیہ کے تحت منعقد ہو رہے ہیں۔

سیلنگ فیڈریشن کشتی رانی کی تکمیل کی ریس کلفٹن کے ساحل کے بالمقابل اویسٹر چٹانوں کے قریب کھلے سمندر میں منعقد کی جا رہی ہے۔

موسم کشتی رانی کے لیے اچھا ہے۔ تیز ہواؤں کے باوجود سیلر اپنے جوہر دکھانے میں کامیاب کے سفر میں کوشاں ۔

چھ ریسوں کی تکمیل پر دوسرے دن کے اختتام پر

ٹاپ تھری پوزیشنز کی یہ ہیں 21 مئی 2023 کو تمام منصوبہ

بند نو ریسوں کی تکمیل پر حتمی نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

 

 

error: Content is protected !!