ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ ہانگزو ( چین ) بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشین گیمز ویمنز کرکٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا۔
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : پاکستان کو سیمی فائنل میں سری لنکا نے 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ ہانگزو ( چین ) دفاعی چیمپئن پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسطرح اب ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا.
چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور انڈونیشیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان کوارٹرفائنل بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »کانکررز نے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔
کانکررز نے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا لاہور 21 ستمبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والا ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کانکررز نے جیت لیا۔ لاہور کنٹری کلب مرید کے میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں کانکررز نے چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل.
ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹرفائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل پاکستان دو مرتبہ گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں اپنی پیشقدمی جمعرات کے روز انڈونیشیا کے خلاف میچ سے شروع کرے گی۔ پاکستان نے 2010اور2014 میں خواتین کرکٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا اور اس ...
مزید پڑھیں »سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا.
سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کل انڈونیشیا کے خلاف ایشین گیمز کا کوارٹر فائنل میچ کھیلے گی ۔ بائیں ہاتھ کی اسپنر سعدیہ اقبال فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئی ہیں۔ فاطمہ ثنا 11 ستمبر کو کراچی کے نیشنل بینک ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم چین روانہ ہوگئی.
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ پاکستانی ٹیم لاہور سے براستہ دوحا چین کیلئے روانہ ہوئی، ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں روانہ ہوئی۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کھیلے گی قومی دستے کی قیادت فلیگ ...
مزید پڑھیں »تیسرے ویمنز ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو شکست ، سیریز 1-2 سے جنوبی افریقہ کے نام.
تیسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا سدرہ امین اور بسمہ معروف کی نصف سنچریاں۔ سیریز دو ایک سے جنوبی افریقہ کے نام پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 8 وکٹوں سے جیت لیا ۔ اس ...
مزید پڑھیں »خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بدھ سے شروع ہوگا۔
خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ خواتین کا انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بدھ کے روز سے لاہور کنٹری کلب، مرید کے میں شروع ہوگا جس میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چیلنجرز۔ کانکررز۔ انونسی بلز ۔اسٹارز اور اسٹرائیکرز کے نام دیے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ۔ عشائیہ مرینہ کلب کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو سمندر کی سیر بھی کروائی گئی۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر ...
مزید پڑھیں »