ٹٰینسدیگر سپورٹس

میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر تھائی لینڈ کے تین ٹینس چیئرامپائرز پرتاحیات پابندی


بنکاک(سپورٹس لنک رپورٹ)تھائی لینڈ کے تین ٹینس چیئرامپائرز کو میچ فکسنگ اور جوئے میں ملوث ہونےکی وجہ سے تاحیات پابندی کی سزا سنا دی گئی ہے، تھائی لینڈ کے چیئرامپائر انوچا، ایپسیٹ اور چٹچی نے تحقیقات کے دوران آئی ٹی ایف فیوچر ٹورنامنٹ 2017 جس کےدوران یہ تینوں چیئرامپائرتھے نے ٹینس میچوں کےدوران جوا کھیلنے کا اعتراف کرلیا ہے، تینوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا ہےکہ انہوں نے جوا کی خاطر آفیشل سکورنگ میں بھی ہیرپھیر کیا تھا، پابندی کے بعد ان تینوں چیئر امپائرز پر ہر طرح کے ٹینس ایونٹس میں شرکت پرپابندی ہوگی،تینوں کے خلاف تحقیقات ٹینس انٹرگیٹی یونٹ نے مکمل کی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!