کرکٹویڈیوز

بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمرہ کے ایکشن میں بائولنگ کرانے والا پاکستانی بچہ،ویڈیو دیکھیں

بھارتی بالر جسپریت بمرہ کےایکشن سے بالنگ کرنے والے پاکستانی بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے بچے کی ویڈیوسوشل میڈیاپرپوسٹ کرتےہوئےبمرہ کوانکی سالگرہ کی مبارکباد دی تھی اور کہا تھاکہ یہ بچہ آپ کےایکشن کامداح ہے۔ویڈیو اتنی باردیکھی گئی اور اتنے کمنٹس آئے کہ ویڈیوپوسٹ کرنے والا شکرگزارہوئے بغیر نہ رہ سکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!