دیگر سپورٹسہاکی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی فائنل،روایتی حریف آج رات مدمقابل


مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج ایشیا کی دو بڑی ٹیمیں روایتی حریف پاکستان اور بھارت بڑے اعزاز کیلئے ٹکرائیں گی، دونوں ٹیموں کےدرمیان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج رات دس بجکردس منٹ پر مسقط میں کھیلا جائیگا، گزشتہ روز ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان مقررہ وقت میں میچ 4-4 گول سے برابر رہا لیکن پاکستان نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ملائیشیا کو 1-3 سے زبردست شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنائی۔دوسری جانب بھارت نے جاپان کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!