دیگر سپورٹس

سوئٹزرلینڈ میں ایلپائن اسکیئنگ ورلڈکپ کا انعقاد

سوئٹزرلینڈ میں ایلپائن اسکیئنگ ورلڈکپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے مہارت کا شاندا ر مظاہرہ کیا۔

سوئٹزرلینڈ کے قصبے وینگن میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ایک روزہ مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

ایونٹ کے دوران ماہر کھلاڑیوں کے درمیان اسکیئنگ کے مقابلوں کا انعقادکیا گیا جس میں شرکاء نے اپنی مہارت دکھائی۔

ایلپائن اسکیئنگ ورلڈ کپ نامی اس مقابلے میںآسٹریا سے تعلق رکھنے والے Marcel Hirscherنے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت اپنے نام کرلی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!