کرکٹ

بھارت کی انڈر 19 ویمن کرکٹر کی خود کشی

کولکتہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت میں ویمنزانڈر19 کرکٹر ایانتی رینگ نے اپنی رہائش گاہ پر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے متوفیہ کا کوئی خط نہیں ملا

جس سے ان کی موت کی وجہ معلوم ہو سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!