دیگر سپورٹسہاکی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی اولمپئین اسد ملک کے گھر آمد،وفات پر لواحقین سے تعزیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ کی قیادت میں وفد نے اولمپیئن اسد ملک کی وفات پر ان کے گھر جاکر اہلخانہ سے تعزیت اوردعائے مغفرت کی اور ان کی فیملی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

آصف باجوہ کا کہناتھاکہ اسد ملک ایک عظیم کھلاڑی اور شفیق انسان تھے ،پاکستان ہاکی فیڈریشن ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!