دیگر سپورٹسفٹ بال

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ، چیلسی نے ویسٹ بروم کو ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے ویسٹ بروم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی اور ویسٹ بروم کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

چیلسی نے کھیل کے 25 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے حریف ٹیم کو دباؤ کا شکار کر دیا۔ چیلسی کی جانب سے وِکٹر نے 63 ویں منٹ میں شاندار گول کر کے ٹیم کی برتری دو صفر کر دی۔ چیلسی نے 71 ویں منٹ میں تیسرا گول سکور کیا۔ اس بار ایڈن ہیزرڈ نے گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو تین صفر سے کامیابی دلوائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!