کرکٹ

انگلش کلب لائسیسٹر شائر کا افغان آل رائونڈر سے معاہدہ


لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کلب لائسیسٹرشائر نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے افغانستان کے آل رانڈر محمد نبی کی خدمات حاصل کر لیں۔ محمد نبی کسی کانٹی کلب سے معاہدہ کرنے والے دوسرے افغانستانی کھلاڑی ہیں، اس سے قبل افغان سپنر راشد خان نے سسکس سے معاہدہ کر رکھا ہے ۔ لائسیسٹر شائر ہیڈکوچ پال نکسن نے کہا کہ محمد نبی باصلاحیت آل رانڈر ہیں ان کی شمولیت سے ہماری بیٹنگ و بالنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو گئی ہے ، امید ہے کہ وہ ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!