اتھلیٹکس

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے شجر عباس 200 میٹر دوڑ کے فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے شجر عباس نے 200 میٹرز کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا،پاکستان کے نوجوان اسپرنٹر شجر عباس سیمی فائنل کی پہلی ریس میں 20.89 کی ٹائمنگ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے، ہیٹ سے براہ راست کوالیفائی نہ کرپانے کے بعد شجر عباس کی کوالی فیکشن کا انحصار دیگر ایتھلیٹس کی ٹائمنگ پر تھا، پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس دو سو میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس 200 میٹرریس میں پاکستان کے شجرعباس پہلی پوزیشن حاصل کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔۔ پاکستان کے شجر عباس کامن ویلتھ گیمز میں دو سو میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، جگ جگ جیو شجر عباس #ShajarAbbas ,#CommonwealthGames ,#Pakistan pic.twitter.com/MNa3u4kuyh — Mahranikhan (@Mahrani90809546) August 4, 2022   کامن ویلتھ گیمز میں تیس سال بعد ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے اسلامک پیرا اولمپک گیمزمیں شرکت کرنیوالے اتھلیٹ نعیم مسیح کو اخراجات، ٹکٹ اور کٹس دیدیں

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے ترکی میں ہونے والی اسلامک پیرا اولمپک گیمزمیں شرکت کرنیوالے اتھلیٹ نعیم مسیح کو اخراجات، ٹکٹ اور کٹس دیدیں، اتھلیٹ نعیم مسیح نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی ، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس ندیم قیصر بھی موجود تھے ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم برمنگھم پہنچ گئے، 5 اگست کو ان ایکشن ہونگے

کامن ویلتھ گیمزایتھلیٹس کے جیولین تھرو مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے ارشدندیم برمنگھم پہنچ گئے لندن سے برمنگھم پہنچے پر ارشد ندیم کو گیمز کے ویلکم سینٹر لیجایا گیاجہاں ان کا کاکوویڈ ٹیسٹ لیا گیا جوکہ نیگیٹیو آیا رجسٹریشن کاعمل مکمل ہونے کے بعد ارشد ندیم ڈاکٹر اسد عباس اور ارشدستار کے ہمراہ شیکلٹن ولیج برمنگھم پہنچے جہاں قومی دستے ...

مزید پڑھیں »

کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس کلب نے ارشد ندیم کو اعزازی ممبرشپ دے دی

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ڈاکٹر نے کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کے لیے فٹ قرار دے دیا۔ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس کلب میں ٹریننگ شروع کردی ہے، ٹریننگ سے قبل انہوں نے اپنی کہنی کی انجری کا تفصیلی چیک اپ کرایا تھا۔   کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے، انہوں نے 86.16میٹر تھرو کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کی ارشد ندیم فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں انہوں نے بہترین تھرو کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان وزاری اور کرنل محمد آصف زمان ڈی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کی شان ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس گیمز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم نے ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن کے فائنل کے لئے اپنی ٹکٹ کنفرم کرالی، امریکی شہر برمنگھم میں جاری ایتھلیٹکس کے اس عالمی میلے میں ارشد ندیم نے مجموعی طور پر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کی۔پاکستانی کھلاڑی نے پہلی تھرو ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض کاپیرا اتھلیٹ نعیم مسیح کو اسلامک پیرا اولمپک گیمز میں شرکت کے لئے مالی معاونت کا اعلان

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے پیرا اتھلیٹ نعیم مسیح کو اسلامک پیرا اولمپک گیمز میں شرکت کے لئے مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے، جمعرات کے روز سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض سے پنجاب سٹیڈیم میں پیرا اتھلیٹ نعیم مسیح نے ملاقات کی اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس ندیم قیصر ...

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں خانہ جنگی کے دوران میرے والد ہلاک ہوگئے تھے،محمد فرح

برطانوی ایتھلیٹ محمد فرح کی جانب سے اپنی زندگی اور بچپن کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔محمد فرح نے بتایا ہے کہ صومالیہ میں خانہ جنگی کے دوران میرے والد ہلاک ہوگئے تھے، میں بچپن میں جبری مشقت کے لیے غیر قانونی طور پر صومالیہ سے برطانیہ لایا گیا تھا۔محمد فرح کے مطابق ان کا نام محمد فرح ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اتھلیٹ شجر عباس کا الماتے انٹرنیشنل میٹ میں نیا قومی ریکارڈ

الماتے میں جاری انٹرنیشنل میٹ میں پاکستان کے شجر عباس نے نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا۔ شجر عباس نے 100 میٹر ہیٹس میں 10.38 سکینڈز میں ریس مکمل کرکے ریکارڈ قائم کیا ، اس سے پہلے اسلامک گیمز 2005 میں افضل بیگ نے 100 میٹر کا فاصلہ 10.42 سکینڈز میں طے کرکے قومی ریکارڈ بنایا تھا۔ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!