اتھلیٹکس

یوسین بولٹ کے اکائونٹ سے 12 ملین ڈالرز چوری

جمائیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ کے اکاونٹ سے 12 ملین ڈالرز چوری ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم کے اکاونٹ سے یوسین بولٹ کے 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز چوری ہو گئے ہیں۔یوسین بولٹ کے وکیل کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کیمبرج میں اسپورٹس سرجن ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی سرجری کی۔ارشد ندیم وطن واپسی پر اپنے گھر میاں چنوں روانہ ہو گئے، وہ 2 ہفتے گھر میں گزاریں گے۔ارشد ندیم گھر میں قیام کے دوران معالج کی ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری ہو گئی

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کی کیمبرج میں سرجری ہو گئی۔اولمپیئن ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے کی۔ڈاکٹر علی شیر باجوہ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو سنجیدہ نوعیت کی انجریز تھیں، وہ واریئر ایتھلیٹ ہیں، جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔کہنی کی سرجری کے بعد ارشد ندیم کا ری ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے، ڈاکٹرز کی ٹیم اولمپئین ارشد ندیم کے علاج کی نگرانی کرے گی۔اولمپیئن ارشد ندیم گزشتہ برس اولمپکس میں کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے، علاج کے بعد ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ اور ایشین چیمپئن شپ 2023 میں حصہ لینگے گولڈ میڈلسٹ ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین ارشد ندیم کہنی کی تکلیف میں مبتلا، آپریشن کیلئے لندن جائینگے

اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم آئندہ ماہ کہنی کے آپریشن کے لیے لندن جائیں گے۔اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم نے لاہور میں ہونے والی نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کی اور توقع کے مطابق گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے 81.21 میٹر کی تھرو کی۔کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے میڈیا کو بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے

قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے روز شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے۔انہوں نے 100 میٹر ریس میں10 اعشاریہ 43 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔آرمی کی تمیم خان ایونٹ میں پاکستان کی تیز ترین خاتو ن ایتھلیٹ قرار پائیں، انہوں نے 100 میٹر ریس 11 اعشاریہ 86 سیکنڈز میں جیت ...

مزید پڑھیں »

50ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ (مرد وخواتین) 25نومبر کو شروع ہوگی ،ڈی جی سپورٹس پنجاب

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمدطارق قریشی نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے باہمی تعاون سے تین روزہ50ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ (مرد وخواتین) 25نومبر کو شروع ہوگی جو 27نومبر تک جاری رہے گی،چیمپئن شپ میں اداروں اور صوبوں کی 14ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز ...

مزید پڑھیں »

خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول میں آج اتھلیٹکس کا باقاعدہ افتتاح

خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول میں آج اتھلیٹکس کا باقاعدہ افتتاح شہید عبدالعظم آفریدی ہائر سیکنڈری سکول جمرود میں کیا گیا۔اس موقع پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ و خیبرپختونخوا اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر سید ظہیر الاسلام شاہ، جنرل سیکریٹری انجینئر سیف الاسلام آفریدی ، خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول کے جنرل سیکرٹری شاہ جہان آفریدی کے علاؤہ کھلاڑی اور طلباء بھی موجود ...

مزید پڑھیں »

شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ، عالمی مقابلوں کی تیاری کیلئے اسکالر شپ دینگے، صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے کہا ہے کہ شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ ہیں، انہوں نے کامن ویلتھ گیمز میں 200 میٹر مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، سپورٹس بورڈ پنجاب اسکالرشپ دے گا تاکہ وہ آنے والوں عالمی مقابلوں کے لئے بھرپور تیاری کرسکیں،ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

حکومت اتھلیٹس کے لیے الگ میدان مہیا کرے،ارشد ندیم

کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپین ارشد ندیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت اتھلیٹس کے لیے الگ میدان مہیا کرے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اولمپک کے لیے ایک علیحدہ گراونڈ دے، حکومت سے اپیل ہے کہ ہمیں انٹرنیشنل لیول کی ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!