اسنوکر

آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی

آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی ، فائنل میں لطیف خان کو تین ایک سے شکست ، مہمان خصوصی خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری و صدر صوبائی سنوکر اینڈ بیلرڈ ایسوسی ایشن ذوالفقار علی بٹ نے کھلاڑیوں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبر پختونخواسنوکر ایسوسی ایشن کے نائب صدرعلائوالدین سمیت دیگراہم شخصیات موجود ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ گیمز، سنوکر ایونٹ میں احسن رمضان کا فاتحانہ آغاز

انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (IBSF) کے ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان نے امریکہ کے احمد علی السید کو 3-1 سے شکست دے کر ورلڈ گیمز میں فاتحانہ آغاز کیا۔ ملٹی سپورٹس ورلڈ گیمز کا 11 واں ایڈیشن، غیر اولمپک کھیلوں کا ایک بین الاقوامی ایونٹ، برمنگھم، الاباما، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔یاد رہے پاکستان کے احسن ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ گیمز،سنوکر ایونٹ میں آج پاکستان کے احسن رمضان پہلا میچ کھیلیں گے

امریکا میں ہونے والے ورلڈگیمز کے سنوکر ایونٹ کا آغاز کل 13 جولائی سے ہو رہا ہے،جس میں چودہ ممالک کے سولہ کھلاڑی مقابلہ کرینگے، تمام کھلاڑی براہ راست پری کوارٹر فائنل مرحلہ کھیلیں گے، پاکستان کی نمائندگی احسن رمضان کر رہے ہیں اور ان کا کل پہلا میچ امریکی کھلاڑی احمد علی السید کیساتھ ہوگا جو بیسٹ آف فائیو ...

مزید پڑھیں »

رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل سنوکر کا ٹائٹل جیت لیا

سنوکر کی دُنیا کے نامور کھلاڑی رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل اسنوکر کا ٹائٹل جیت لیا، اُنہوں نے بیسٹ آف 35 کے فائنل میں جیوڈ ٹرمپ کو اٹھارہ، تیرہ کے فریم اسکور سے مات دی۔ورلڈ پروفیشنل اسنوکر کا فائنل پنتیس فریمز اور دو روز پر مشتمل تھا، پیر کو دوسرے روز دوپہر کے سیشن میں رونی کے حریف ...

مزید پڑھیں »

سنوکر کے عالمی چیمپئن احسن رمضان کا 15 لاکھ روپے مالی امداد کا مطالبہ

سنوکر کے عالمی چیمپئن احسن رمضان نے حکومت کے عدم تعاون کے رویے پر کھل کر اعلان کیا کہ مالی مسائل ان کی توجہ سنوکر سے ہٹاتے ہیں۔ اس نے تھائی لینڈ کے ایک سنوکر سکول میں شمولیت کے لیے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ بھی کیا۔ احسن رمضان نے ملک کی خدمت کرنے والے کھلاڑیوں کو سپورٹ نہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے سرپرستی نہ کی تو انگلینڈ چلا جائوں گا، احسن رمضان

پاکستان کے کم عمر ترین ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے سرپرستی نہ کی تو پروفیشنل سنوکر کے لیے انگلینڈ چلا جائوں گا۔احسن رمضان نے گزشتہ ماہ ورلڈ  سنوکر چیمپئن کا ٹائٹل محض 16 برس کی عمر میں جیتا تھا، وہ عالمی اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کیوئسٹ ہیں۔احسن رمضان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے احسن رمضان نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے16 سالہ احسن رمضان نے انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔احسن رمضان یہ ٹائٹل جیتنے والے تیسرے پاکستانی ہیں ، انہوں نے فائنل میں ایران کے ٹاپ سیڈ عامر سرکوش کو شکست دی ۔دوحا میں کھیلی جانیوالی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،محمد آصف نے بھارتی حریف پنکچ کو شکست دیدی

آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ناک آؤٹ کردیا۔عالمی ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے پنکج کو 2-4 کے اسکور سے ہرایا۔   پاکستانی کیوئسٹ نے آئی بی ایس ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔دوسری جانب پاکستان کے محمد سجاد ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ اسنوکراورایشیئن اسنوکرچیمپیئن شپ دوحہ ایونٹ کے لئے پاکستانی ٹیم کاپہلا دستہ کل قطرروانہ ہوگا

دوحہ میں ہونے والی ورلڈ اسنوکر ایشیئن چیپمئن ش میں حصہ لینے کے لئے پاکستانی ٹیم کا دستہ کل بروز اتوار قطر روانہ ہو رہا ہے پاکستان ٹیم مینجر نوید کپاڈیہ کے ھمراہ پاکستانی ٹیم کا پہلا دستہ جس میں جونیر کھلاڑی احسن رمضان اور شیخ محمد مدثر شامل ہیں۔ جبکہ دوسرے دستے میں نیشنل چیپمئن محمد سجاد اور دفاعی ...

مزید پڑھیں »

محمد سجاد نے قومی اسنوکر ٹرافی چوتھی مرتبہ جیت لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) نیشنل بینک کے محمد سجاد نے قومی اسنوکر چیمپئن شپ چوتھی مرتبہ جیت لی، اس سے قبل وہ 2008، 2010 اور 2017 میں بھی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں، فائنل میں 16 سالہ احسن رمضان (پنجاب) کو سنسنی خیز مقابلے میں 7-6 فریمز سے شکست ہوگئی۔ محمد سجاد کی جیت کا فریم اسکور ان کے حق میں ...

مزید پڑھیں »