باسکٹ بال

پاکستان کی پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری

  پاکستان کی پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری گرین شرٹس مالدیپ کے بعد بھوٹان کیخلاف بھی فاتح ، پاکستان آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف مدمقابل ہوگا   پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں پاکستان کی شاندار کامیابی ، مالدیپ کے بعد گرین شرٹس نے بھوٹان کو بھی شکست دیدی ۔ ...

مزید پڑھیں »

پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیدی

    پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیدی سنسنی خیز مقابلے کے بعد گرین شرٹس 63-65پواٸنٹس سے فاتح، سات سال بعد پاکستان کی انٹرنیشنل ایونٹ میں پہلی جیت   قومی باسکٹ بال ٹیم نے پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں میزبان مالدیپ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 63-65پواٸنٹس سے شکست دیکر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وومینز باسکٹ بال چیمپین شپ ; واپڈا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

    واپڈا کی نیشنل وومینز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں اسلام آباد ڈویژن،کراچی گرین اورلاہور ڈویژن نے بھی حریف ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل خالد بشیر نے بھی غلام محمد کے ہمراہ میچز کو دیکھا   کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ...

مزید پڑھیں »

پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ: قومی ٹیم مالدیپ پہنچ گٸی

    پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ: قومی ٹیم مالدیپ پہنچ گٸی قومی ٹیم کی ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ سے بھی ملاقات   پاکستان باسکٹ بال ٹیم پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کیلٸے مالدیپ پہنچ گٸی۔ تفصیلات کے مطابق 15 جون سے 22جون تک کھیلے جانیوالے ایونٹ میں پاکستان ، مالدیپ، بھوٹان، نیپال اور بنگلہ ...

مزید پڑھیں »

پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

      پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا قومی ٹیم میں پشاور کے عبدالوہاب بھی جگہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے     پشاور: پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ ارمی کے کھلاڑی شہباز ٹیم کی قیادت کریں گے ، پشاور سے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز باسکٹ بال مردوں کے ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

    کوئٹہ۔۔34ویں نیشنل گیمز باسکٹ بال مردوں کے ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا واپڈ سلور میڈل کے ساتھ دوسرے جبکہ ائیر فورس نے برونز میڈل حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی   تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں پی ایس بی ہال میں باسکٹ بال ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز: باسکٹ بال مقابلوں میں واپڈا نے سونے کا تمغہ جیت لیا

  نیشنل گیمز: باسکٹ بال مقابلوں میں واپڈا نے سونے کا تمغہ جیت لیا ایچ ای سی نے چاندی اور ارمی نے کانسی کا تمغہ جیتا     34ویں نیشنل گیمز میں خواتین باسکٹ بال مقابلوں میں پاکستان واپڈا نے زبردست کھیل پیش کیا اور پاکستان ارمی کو ایک اسان مقابلے کے بعد29کے مقابلے 60پواینٹس سے شکست دیکر سونے کا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز: باسکٹ بال مقابلوں کا آغاز منگل سے ; سیمی فاٸنل راونڈ 26مٸی،فاٸنل 27مٸی کو کھیلا جاٸیگا،اوج ظہور

  نیشنل گیمز: باسکٹ بال مقابلوں کا آغاز آج سے  سیمی فاٸنل راونڈ 26مٸی،فاٸنل 27مٸی کو کھیلا جاٸیگا،اوج ظہور 34ویں نیشنل گیمز میں باسکٹ بال کے مقابلوں کا آغاز آج ( منگل) سے ہوگا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی سرپرستی میں کوٸٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے مینز ...

مزید پڑھیں »

قومی باسکٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا.

  قومی باسکٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا اسلام آباد میں حالات معمول پر آنے پرتمام کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کردی   پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے وفاقی دارلحکومت میں حالات معمول پر آنے کے بعد قومی باسکٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ...

مزید پڑھیں »

چار ملکی ٹورنامنٹ: قومی باسکٹ بال ٹیم کے ٹراٸلز کا آغاز 5مٸی سے ہوگا

  چار ملکی ٹورنامنٹ: قومی باسکٹ بال ٹیم کے ٹراٸلز کا آغاز 5مٸی سے ہوگا تین روزہ ٹراٸلز میں ڈویژنل اور ڈیپارٹمنٹس کے نامزد کھلاڑی حصہ لینگے، اوج ظہور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے چار ملکی چیمپٸین شپ میں شرکت کیلٸے قومی باسکٹ بال ٹیم کے چناو کیلے 5مٸی سے ٹراٸلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔   پاکستان باسکٹ بال ...

مزید پڑھیں »