بیس بال

خیبرپختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، ڈاکٹر نعمان الحق صدر اور جہانگیر جمال سیکرٹری منتخب ہوگئے

  خیبر پختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ آئندہ چارسال کیلئے متفقہ طور پر نئی کابینہ عمل میں لایا گیا ۔ اس حوالے سے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ قیوم سٹیڈیم کے کانفرنس روم میں صوبائی بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل اجلاس منعقد ہوا۔جسمیں پشاور،مردان، ملاکنڈ ، ہزارہ ، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

15ویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے انعقاد سے پاکستان کے سافٹ امیج کی بحالی ہوئی

  (رپورٹ: پرویز احمد شیخ)پندرہواں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023 پاکستان اسپورٹس بورڈ کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان کی جیت پر اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال PFB  کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا BFA کے نائب صدر سید فخر علی شاہ کی سربراہی میں منعقدہ ایونٹ میں گرین شرٹس نے پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر ویمن بیس بال میچ کا بحریہ ٹائون لاہور میں  انعقاد

بحریہ ٹائون لاہور کے زیر اہتمام پاکستان فیڈریشن بیس بال کی نگرانی میں یوم یکجہتی کشمیر ویمن بیس بال میچ کا بحریہ ٹائون لاہور میں انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر بحریہ ٹائون لاہور وائس ایڈمرل ذاہد الیاس، ہلال امتیاز(ملٹری ) مہمان خصوصی تھے جن سے صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال و ڈائریکٹر اسپورٹس  بحریہ ٹائون لاہور ...

مزید پڑھیں »

نئے ویسٹ ایشین بیس بال چیمپیئن پاکستان نے دوستانہ میچ میں اندیا کو بھی ہرا دیا

ویسٹ ایشین بیس بال چیمپیئن پاکستان نے دوستانہ میچ میں اندیا کو بھی ہرا دیا۔گرین شرٹس نے 12-1 رنز سے  کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کے زاکر، وسیم اکرم، شہزاد احمد نے 2-2 جبکہ اکرام اللہ، محمد حسین، محمد یونس، ناصرملنگی، محمد حسین جونیئر اور عبداللہ نے ایک ایک رن بنایا۔ انڈیا کا واحد رن شہاب الدین نے اسکور کیا۔مذکورہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023ء جیت لیا

  پاکستان نے پندرہواں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023ء جیت لیا۔گرین شرٹس نے فائنل میں فلسطین کو 3-11 رنز سے شکست دے کر کرایشین گیمز و ایشین چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا.پاکستان کی جانب سے کپتان فقیر حسین نے 3, ارسلان جمشید، محمد حسین اور فضل خان نے 2-2 جبکہ شہزاد احمد اور محمد یونس نے ایک ایک ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ مین سپرفور مرحلہ کے پہلے روز دونوں میچز بارش کی نذر

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ویسٹ ایشیا بیس بال کپ مین سپرفور مرحلہ کے پہلے روز دونوں میچز بارش کی نذرہوگئے، اب یہ میچز آج (بروزمنگل) ہونگے اوردونوں میچز کی فاتح ٹیمیں فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سیدفخرعلی شاہ نے بتایاکہ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پیر کے روز ٹورنامنٹ کاسپرفور مرحلہ شروع ہوناتھا، دو میچز ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دیدی

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کو دو کے مقابلے میں 12 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے تیسرے روز پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 2 کے مقابلے میں 12 رنز سے ہرا دیا۔     پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ کی سپرفور لائن ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ، بھارتی ٹیم کو شرکت کیلئے این او سی مل گیا

انڈین بیس بال ٹیم کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ پاکستان کیلئے این او سی مل گیا، انڈین ٹیم آج پاکستان آۓ گی، یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہا تھا کہ اگر انڈین بیس بال ٹیم آج بروز جمعہ 27جنوری کی شام تک پاکستان پہنچ گئی تو ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بیس بال ٹیم اگر آج شام نہ پہنچی تو پھر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں صرف 6 ٹیمیں شرکت کرینگی، سید فخر شاہ

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہاہے کہ اگر انڈین بیس بال ٹیم آج بروز جمعہ 27جنوری کی شام تک پاکستان پہنچ گئی تو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ2023ء میں شامل ہوسکے گی ،بصورت دیگر فلسطین، نیپال، بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اورمیزبان پاکستان سمیت صرف 6ٹیمیں انٹرنیشنل ایونٹ کھیلیں گی۔     سیدفخرشاہ نے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے شروع ہوگا

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بھارتی دستے کو ویزے جاری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جنوری سے ہونے والے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آئیگی ۔   ان کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »