دیگر سپورٹس

پہلی نیشنل وومن فائیو-اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پہلی نیشنل وومن فائیو-اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز میں شریک 53 میں سے 22 کھلاڑی پانچ روزہ تربیتی کیمپ کے لئے منتخب ہوگئیں، ٹرائلز کے بعد نو کھلاڑی سندھ ریجن کی ٹیم کا حصہ ہونگی، جنرل منیجر پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا نے ...

مزید پڑھیں »

کے ایچ اے اکیڈمی اور کوالالمپور کے کے درمیان باہمی ہاکی سیریز جلد ہوگی،ملائیشین قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)کے ایچ اے اکیڈمی اور کوالالمپور کے کے درمیان باہمی ہاکی سیریز جلد ہوگی، اولمپیئز اصلاح الدین اور سمیع اللہ دنیائے ہاکی کے عظیم ستارے پیں،۔ باہمی سیریز سے دونوں ممالک میں ہاکی کو فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ملائیشین قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوارڈینیٹر و کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگ کے زیر اہتمام وومن کپ کا انعقاد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) لیژر لیگ کے زیر اہتمام وومن کپ کا انعقاد اسلام آباد پالم گراؤنڈمیں کیا گیا۔ فائنل میچ سمرف ایف سی اور ایس ایف اے ایف سی کے مابین ہوا جس میں ایس ایف اے ایف سی نے سمرف ایف سی کو 2-0سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ایس ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ کھیل کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، اولمپئن ملنگ بلوچ

کراچی (اسپورٹس نیوز) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے تعاون سے 27اگست کو دنیا بھر کی طرح انٹر نیشنل باکسنگ ڈے کی تقریب استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں منعقد کی گئی جس میں کراچی کے ساتوں اضلاع کے باکسرز نے شیڈو باکسنگ، اسکیپنگ روب، بیگ پنچنگ، ٹارگٹ کلنگ کے مظاہرے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوااوپن آرچری چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ دوروزہ آل خیبر پختونخواآرچری چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی،مردوں کے مقابلوں میں ظفر خان اورخواتین کے کے ایونٹ میںکائنات نثار نے گولڈمیڈلزحاصل کی۔اس ایونٹ میں بڑی تعدادمیں مرد و خواتین کھلاڑیوں نے بھر پور حصہ لیا۔مہمان خصوصی ایڈمنسٹریٹرشاہ فیصل تھے جنہوںنے مقابلے میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور ٹرافیاں دیں۔اس ...

مزید پڑھیں »

ایڈمنسٹریٹر ایم سی سائوتھ ڈاکٹر افشاں سے سپورٹس ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کی ملاقات

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ساؤتھ ڈاکٹر افشاں رباب سیدنے کہاہے کہ نوجوان نسل کو صحت مندانہ ماحول اور تفریح کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اورنچلی سطح سے کھیلوں کا فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ہم کھیل کے میدانوں سے نئے ٹیلنٹ کی دریافت اور کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے بیٹے کو اپنا کوچ بنا لیا

معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملِک کو اپنا کوچ بنا لیا۔ٹینس ایونٹ کے اختتام پرثانیہ مرزا نے ایونٹ سیچند یادگار تصاویر جبکہ اپنیبیٹے اذہان کیساتھ لی گئی اپنی ایک پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ٹینس ایونٹ کے اختتام ...

مزید پڑھیں »

کرسٹینا رونالڈو کی 12سال بعد مانچسٹریونائیٹڈ میں واپسی

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں 12 سال بعد واپس آگئے ۔انگلش پریمیئر لیگ کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کلب اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہے کہ اطالوی کلب یووینٹس سے رونالڈو کےمانچسٹر یونائیٹڈ میں ٹرانسفر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ مانچسٹر ...

مزید پڑھیں »

سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرینا ولیمز ہیم اسٹرینگ انجری کی وجہ سے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئیں۔  اس حوالے سے سرینا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم کے مشورے پر ایونٹ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انجری سے چھٹکارا حاصل ...

مزید پڑھیں »

انٹرسروسزہاکی چیمپین شپ:پاکستان آرمی کی فتوحات کاسلسلہ جاری

انٹرسروسزہاکی چیمپین شپ:پاکستان آرمی کی فتوحات کاسلسلہ جاری،ایئرفورس کوبڑے مارجن سے شکست دیدی، پاکستان آرمی نے ایئر فورس کو 1-6 گول سے شکست دیکر پول میچز میں 6 پوائینٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن قائم کرلی، آج کے میچ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ظہیر اختر تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پاکستان ایئر فورس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!