دیگر سپورٹس

قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ آج شروع ہوگی

  پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ (آج) پیر سے لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی اور چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان کریں گے۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایاکہ چیمپیئن ...

مزید پڑھیں »

مانسہرہ جیل میں دو روزہ سپورٹس گالہ کا انعقاد

انسپکٹر جنرل جیل خیبر پختونخوا جناب خالد عباس کی ہدایت پر مانسہرہ جیل سپرنٹنڈنٹ نجم حسین عباسی کی زیر نگرانی مانسہرہ جیل میں دو روزہ سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں قیدیوں اور جیل ملازمین کے درمیان کرکٹ،والی بال، ٹیبل ٹینس، بیڈ منٹن، رسہ کشی اور میوزیکل چیئر کے مقابلہ ہوئے۔ جیتنے والی ٹیموں میں مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

ٹرپل ایچ نے ریسلنگ کیریئر کو الوداع کہہ دیا

پال مائیکل لیوسق المعروف ٹرپل ایچ نے اپنے ریسلنگ کیرئیر کو الوداع کہہ دیا ہے جس کی وجہ دل کے مسائل کے باعث موت کے منہ میں پہنچ جانا بنا۔دیئے گئے ایک انٹرویو میں 52 سالہ ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار نے بتایا کہ وہ اب کبھی ریسلنگ رنگ میں ان ایکشن نظر نہیں آئیں گے جس کی وجہ ستمبر 2021 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی کم عمر شہزادی نے قومی پرچم سربلند کردیا

پاکستان کی کم عمر عنایہ ڈار نے ابوظبی میں انٹرنیشنل جوجٹسو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔پاکستان کی کم عمر جوجٹسو پلیئر عنایہ نوید ڈار نے انٹرنیشنل جوجٹسو مقابلوں میں انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ابوظہبی میں ہونے والے جوجٹسو مقابلوں میں پاکستان کی 7 سالہ عنایہ ڈار نے اپنے پہلے مقابلے میں روس کی پلیئر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

پاکستان کے باکسر آصف ہزارہ نے اپنے مدمقابل انڈونیشین باکسر ایست الومان کو شکست دے کر ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔دبئی میں دونوں باکسرز کا دس رائونڈ تک مقابلہ ہوا جس میں سے آصف ہزارہ نے 9 رائونڈ جیتے۔ پاکستان باکسر آصف ہزارہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،ایشین ٹائٹل کے دفاع میں انڈونیشن حریف کو ...

مزید پڑھیں »

حصولِ تعلیم کے ساتھ کھیلوں کا انعقاد خوش آئندہے۔نوید انورصدیقی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا زیادہ سے زیادہ انعقاد ضروری ہے یہ بات آل سند ھ افیسرز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ انچارج نے 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین میں فٹ سال کے نمائشی میچ کے موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔جب کے ٹورنامنٹ کا افتتاح ...

مزید پڑھیں »

کبوتر ریس کا فائنل پشاور نے اپنے نام کر لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)کبوتر ماضی میں جہاں پیغام رسانی کے لئے استعمال ہوتے تھے اب جدید دور میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کبوتر ریس کی طرف راغب ہو رہی ہے گے بہت جلد کبوتر ریس کو صوبائی سطح پر کھیلوں کا حصہ بنایا جائے گا جس کو محکمہ کھیل کی سرپرستی بھی حاصل ہو جائے گی ان خیالات کا اظہار چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹینس ٹریننگ کیمپ ختم ہوگیا، ارم شہزادی نے اسناد تقسیم کیں

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن اور نجم عزیز ٹرسٹ کے اشتراک سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں منعقدہ تین روزہ قومی ٹینس تربیتی کیمپ ختم ہوگیا ،نجم عزیز ٹرسٹ کی سربراہ ارم شہزادنے شرکا میں اسناد تقسیم کیں، خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل بھی موجود تھے۔ لیول ون انٹرنیشنل کوچ معین الدین نے ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لی

  پشاور( سپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لیا ، صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پشاور اور کوہاٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز میں کوہاٹ نے پشاور کے دو ایک سے شکست دی ، پہلے میچ میں کوہاٹ نے پشاور کو ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے

انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے،وہ کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ میں زمہ داری ادا کرنے کے لیے ہانگ کانگ سے کراچی آئے تھے،دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد ان کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا بعد ازاں اسٹنٹ ڈالنے کے بعد طبعیت بہتر ہونے پر وہ راولپنڈی چلے گئے تھے، ...

مزید پڑھیں »