16 اکتوبر, 2018
451 نظارے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں مکسڈ مارشل آرٹس کے عالمی ایونٹس کرانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے،نجی ٹی وی چینل کے سی ای او سلمان اقبال اور 3 کمپنیوں میں معاہدہ طے پا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مکسڈ مارشل آرٹس کے فروغ کے لیے بڑا اقدام سامنے آ گیا، صدر و سی ای او سلمان اقبال اور ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
475 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی گئی تیسری قومی جونیئر اینڈ یوتھ (مینز ایند ویمنز) ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جونیئر کیٹگری میں پاکستان واپڈا نے سب سے زیادہ 194پوائنٹس کے ساتھ جبکہ یوتھ میں پنجاب نے سب سے زیادہ 151 پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن ٹرافیز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ تفصیلات ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
2,630 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کابینہ میں مزید وزراء کو مختلف وزارتوں کا اضافی قلمدان دیا گیا ہے.جس میں سابقہ ادوار میں وزیر کھیل و نواجوان امور سندھ رہنے والے سردار محمد بخش خان مہر کو ایک بار پھر وزارت کھیل و نواجوانان امور سندھ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا.جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری.سندھ میں کھیلوں کی ابتر صورتحال اور ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
435 نظارے
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایسٹ کی مضبوط اور متوازن ٹیم اعظم اسپورٹس نے حریف شاہ فیصل ناظم آباد کےکھلاڑی بلال خان کی غلطی کی وجہ س سیلف گول کی بدولت 0 -1 سے کامیابی سمیٹ لی۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن سیلف گول فاتح ٹیم کے اسٹراٸیکر عارف نے کھیل کے 12ویں منٹ ہوا۔جبکہ شاہ فیصل ناظم آباد کوٸ ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
554 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے ایشیئن گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص پرفارمنس پر فیڈریشنز کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ کمیٹی کے ایک رکن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا مرکزی دفتر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
415 نظارے
بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ریسلر عنایت اﷲ نے یوتھ اولمپکس میں امریکی ریسلر کو دھول چٹادی۔ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جاری یوتھ اولمپکس میں پاکستانی ریسلر عنایت ﷲ نے امریکی ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے عنایت اﷲ نے 65کلو گرام کی کیٹگری میں یہ کامیابی حاصل کی۔عنایت اﷲ ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2018
458 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹسال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی فٹسال چیمپئن شپ 26 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں کھیلی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فٹسال فیڈریشن کے چئرمین ملک مہربان علی نے کیا۔انہوں نے کہا کہ قومی فٹسال چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2018
551 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)تھائی لینڈ کےTirawat Kaewsiribanditنے چیف آف نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ 2018کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔کراچی (14اکتوبر 2018): چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ 2018کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب آج کراچی گالف کلب میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2018
510 نظارے
قاہرہ(سپورٹس لنک رپورٹ) سپراسٹار محمد صلاح نے ایک ناقابل یقین گول داغ کر مخالفین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق انگلش کلب لیور پول کی طرف سے کھیلنے والا معروف مصری کھلاڑی محمد صلاح نے انوکھا گول اسکور کرے مداحوں کے دل جیت لیے۔افریقہ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں مصر اور سوئٹزرلینڈ مدمقابل آئے، تو محمد صلاح بھرپور ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2018
448 نظارے
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)چین اور بھارت کے درمیان 21 سال کے طویل وقفے کے بعد ہونے والے فٹبال کا دوستانہ انٹرنیشنل میچ بغیر کسی گول کے برابری پرختم ہو گیا،دونوں ٹیموں کےدرمیان ہونے والے میچ کا آغاز انتہائی تیزی کے ساتھ ہوا اور میزبان چین کی ٹیم نے آغازسے بھارت کے گول پوسٹ پر حملے کئے تاہم چینی کھلاڑی گیند کو ...
مزید پڑھیں »