پہلا آر ٹی آئی آل پاکستان ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا آرٹی آئی آل پاکستان اوپن ٹیبل ٹینس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں پروقار تقریب میں شروع ہوگئی جس میں ملک بھر سے سو سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی دو مختلف کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں ، چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح صدر صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ اور ...
مزید پڑھیں »