انٹرنیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 13ستمبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 13 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ تھرو بال کوچنگ کورس منعقد کروانے کا مقصد ملک میں تھرو بال کے کھیل کو فروغ دینا ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں دو ...
مزید پڑھیں »