پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔

 

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ۔

 

تقریب میں کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔

مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر

اس موقع پر کلچرل میوزک کا بھی اہتمام۔

 

عشائیہ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان، سابق اولمپین اصلاح الدین، سندھ کے ہوم منسٹر بریگیڈئر ریٹائر حارث نواز، ترکی کے قونصل جنرل اور سنیر جنرل منیجر نیشنل بینک سٹیڈیم ارشد خان کی بھی شرکت۔

 

 

معین خان اور صلاح الدین کی جانب سے پاکستان ویمنز ٹیم کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد دی اور ون ڈے سیریز کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

 

 

error: Content is protected !!