پیرا سپورٹس

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے بیڈ منٹن ویمنزڈبل ;  پاکستان کی فائزہ ناصر اور ناہین خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

     پاکستان کی فائزہ ناصر اور ناہین خان نے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے بیڈ منٹن ویمنزڈبل یونیفائڈ کے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا   میسی برلن میں کھیلے گئے بیڈمنٹن ایونٹ میں پاکستانی پلیئرز نے ازبکستان کیخلاف 21-5 اور21-17 پوائنٹس سے، ملائیشیاء کو 21-14 اور 21-6 سے اور کرگس ریپبلک کیخلاف 21-12 اور 21-13 سے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; سائیکلنگ ایونٹ ‘ عثمان قمر اور زینب علی گولڈ میڈلز جیت لئے

پاکستان کے عثمان قمر اور زینب علی رضانے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے عثمان قمر نے ٹائم ٹرائل کی 2 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں جبکہ زینب علی رضا نے 2 کلومیٹر کافاصلہ 6 منٹ 49.29 سیکنڈ میں مکمل کیا   عثمان قمر اب تک ورلڈ گیمز ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس گیمز ; خیبر پختونخوا سےتعلق رکھنے والےتین پاکستانی اتھلیٹس فائنل میں پہنچ گئے

    جرمنی کے سپیشل اولمپکس گیمز میں خیبر پختونخوا سےتعلق رکھنے والےتین پاکستانی اتھلیٹس فائینل میں پہنچ گئے   پشاور ( سپورٹس رپورٹر) جرمنی میں۔ منعقدہ سپیشل اولمپکس گیمز میں خیبر پختونخوا کے تین کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ بشر، عمار آفریدی اور عبدالحسیب نے پاکستان کانام روشن کیا ۔ ان ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; جیولین مینز ایونٹ میں عمیرکیانی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

  16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کے جیولین مینز ایونٹ میں پا کستان کے عمیرکیانی نے 38. 81 میٹر تھرو کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا   جبکہ پاکستان ہی کی عمیمہ افتخار نے جیولین کی ویمنز ایونٹ میں 10.47 میٹرتھرو کر کے سلورمیڈل جیت لیا   واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ قومی ایتھلیٹ ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; پاکستان کے عثمان قمر نے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

    پاکستان کے عثمان قمرنے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا   عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں مکمل کیا عثمان قمر نے پہلی مرتبہ ورلڈ گیمزمیں حصہ لیا ہے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد عثمان قمر کاکہنا تھا   کہ ورلڈ گیمز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس ورلڈ گیمز ; پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور میڈل جیتے

          پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور اور ایک برانز جیتا ہے۔   برلن (جرمنی): پاکستان کے کھیلوں کے شائقین کی بڑی خوشی، پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں چار تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے سیف اللہ ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی ایٹھلیٹکس 400×4 مکس ریلے کےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

    اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی ایٹھلیٹکس 400×4 مکس ریلے کےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا   برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے 400×4 مکس ریلے میں پاکستان ایٹھلیٹس نے سیمی فائنل میں اپنی ہیٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرکےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا   پاکستانی ٹیم کے کوچ عرفان انورنے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; ایٹھلیٹکس ایونٹ ‘ 50 میٹرریس میں پاکستان کی ثمینہ بی بی اورمحمدبشار نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے پہلے دن 50 میٹرریس میں پاکستان کی ثمینہ بی بی اورمحمدبشار نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا عمارابراہیم نے 200 جبکہ عبدالحسیب نے 800 میٹرز ریس کے فائنل کیلیے کوالیفائی کیا پاکستان کی فضاعباسی نے 200 میٹر۔۔     من بی بی نے 400 میٹر۔۔اورمیرواعظ نے 1500 ...

مزید پڑھیں »

اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکا افتتاح

     اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکاافتتاح ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوا   افتتاحی تقریب میں گیمز میں شامل تمام ممالک کے کھلاڑیوں نے ایتھلیٹ پریڈ میں شرکت کی قومی اسکواڈ اولمپیا اسٹیڈیم پہنچا تو اسٹیڈیم میں موجود   ہزاروں شائقین نے پاکستانی دستے کا فقیدالمثال استقبال کرتے ہوئے بھرپور تالیاں بجا کر ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; قومی اسکواڈ نے بھرپور ٹریننگ سیشز میں حصہ لیا

    برلن (جرمنی) 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزمیں میڈلز کے حصول کیلئے پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس 18 جون سے اپنے سفر کاآغاز کریں گے جس کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی اسکواڈ میں شامل مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں نے ہفتے کو بھرپور ٹریننگ سیشز میں حصہ لیا ورلڈ گیمز کے فیلڈ ہاکی کے مکس ایونٹ میں پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!