پیرا سپورٹس

وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 19 رنز سے شکست

    وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ:پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 19 رنز سے شکست   کھٹمنڈو ;  پاکستان ٹیم وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز نہ کرسکی اور سری لنکا کے ہاتھوں 19رنز سےشکست کھاگئی جبکہبھارت اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔   دونوں ٹیموں کو ایک ،ایک پوائنٹ دیا گیا۔ قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی.

    پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی   کراچی (پریس ریلیز) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی۔ کپتان محمد ذیشان کی قیادت میں قومی ٹیم پیر کی صبح کراچی سے براستہ دبئی کھٹمنڈو روانہ ہوئی۔ قومی دستہ 15 رکنی اسکواڈ، کوچ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 04 اکتوبر سے نیپال میں شروع ہوگا.

    ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4اکتوبر سے ہوگا   کراچی: ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4اکتوبر سے نیپال میں ہورہا ہے جس میں مشترکہ میزبان پاکستان اور نیپال، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ایونٹ میں 11میچز کھیلے جائیں گےاور ایشیا ...

مزید پڑھیں »

میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ.

    کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اب ہوگی میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ   کوئٹہ: محکمہ کھیل بلوچستان کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی اور فروغ کے لیے شب و روز مصروف عمل ہے۔ اسی سلسلے میں اج وزیر برائے کھیل و ثقافت نوابزادہ جمال رئیسانی نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کوچ مسعود آفریدی بطور کوچ نیپال چیمپئن شپ میں وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیساتھ جائیں گے

      پی سی بی کوچ مسعود آفریدی بطور کوچ نیپال چیمپئن شپ میں وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیساتھ جائیں گے مسرت اللہ جان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیول ٹو کرکٹ کوچ، مسعود آفریدی، جن کا تعلق پشاور سے ہے، نیپال میں ہونے والی وہیل چیئر کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی وہیل چیئر ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں وہیل چیئر باسکٹ بال کے نمائشی میچ کا انعقاد.

      وہیل چیئر باسکٹ بال نمائشی میچ کا حیدرآباد میں انعقاد پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی حسب ہدایت پی ڈبلیو اے ایس ایف کے زیر اہتمام حیدر آباد کے معذور افراد کے درمیان وہیل چیئر باسکٹ بال کا نمائشی میچ بورڈ اسٹیڈیم لطیف آباد میں منعقد ہوا   جس کے فاتح حیدرآباد ریڈز اور حیدرآباد گرین رنرز اپ ...

مزید پڑھیں »

سپیشل اولمپکس میں حصہ لینے والے قومی کھلاڑیوں کی صدر عارف علوی سے ملاقات.

    صدر مملکت اور خاتون اول نے ایتھلیٹس کو سپیشل اولمپکس میں حصہ لینے پر مبارک دی، ڈاکٹر عارف علوی نے کہا خصوصی کھلاڑیوں نے سپیشل گیمز میں 80 سے زائد تمغے جیت کر سرفخر سے بلند کیا، انہوں نے کہا خصوصی بچوں کو تعلیم اور ہنر فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس برلن میں پاکستانی کرکٹ کوچ غائب ; کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ

  اسپیشل اولمپکس برلن میں پاکستانی کرکٹ کوچ غائب کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ مسرت اللہ جان   پاکستان کے اسپیشل اولمپکس ٹیم کیساتھ جانیوالے خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کے کوچ جرمنی کے شہر برلن میں غائب ہوگئے یہ اہم خبر کھیلوں کی دنیا میں انسانی اسمگلنگ پر بڑھتی ہوئی تشویش کے درمیان سامنے آئی ہے۔خیبرپختونخوا کے مختلف ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں اعزازات جیتنے والے قومی ہیروز کے اعزاز میں خصوصی تقریب کاانعقاد

    کراچی۔ جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان کیلئے اعزازات جیتنے والے قومی ہیروز کی پذیرائی کاسلسلہ پورے ملک میں جاری ہے اس ضمن میں پاکستانی دستے کے اعزاز میں جرمنی کے کراچی قونصلیٹ میں قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز کیجانب سے قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کاانعقاد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ ; تین روزہ الاضلاعی سپیشل پرسنز امن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔

    باجوڑ میں کھیلا جانے والا تین روزہ پہلا بین الاضلاعی سپیشل پرسنز امن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل میچ اور اختتامی تقریب باجوڑ سپورٹس کمپلیکس خار میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام، خصوصی افراد، آفیشلز اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں علاقے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!