اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی ایٹھلیٹکس 400×4 مکس ریلے کےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

 

 

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی ایٹھلیٹکس 400×4 مکس ریلے کےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

 

برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے
400×4 مکس ریلے میں پاکستان ایٹھلیٹس نے سیمی فائنل میں اپنی ہیٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرکےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

 

پاکستانی ٹیم کے کوچ عرفان انورنے اپنے کھلاڑیوںثناء۔۔عمیرکیانی۔۔

میرواعظ اورمن بی بی کی پرفارمنس پراطمینان کااظہارکرتے ہوئے امیدظاہرکی ہے

کہ ٹیم فائنل میں بھی اچھی کاکردگی کا مظاورہ کرے گی۔

error: Content is protected !!