رمضان فٹ بال چیلنج کپ ملک سعد فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا
ڈائریکٹر یٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ رمضان فٹ بال چیلنج کپ ملک سعد فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا،طہماس فٹ بال سٹیڈیم پشاورمیں کھیلے گئے فائنل میچ میں ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعدپینلٹی ککس پر کنگ سٹار فٹبال کلب کو شکست دیکرگراں قدرٹائٹل جیتا۔فائنل معرکہ مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے ...
مزید پڑھیں »