ومبلڈن اوپن، ثانیہ مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
کیرئر کا آخری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کھیلنے والی ثانیہ مرزا پہلی بار مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا کی ٹیم نے فتح سمیٹی، کروشین ساتھی میٹ پیوِک کے ساتھ آسٹریلوی اور کیینیڈین حریف کو دو ایک سے شکست دی اور ...
مزید پڑھیں »