چارسدہ کبڈی ٹیم نے پشاورکوچاروں شانے چت کردیا
خیبرپختونخوا روایتی گیمز کے سلسلے میں کبڈی کے مقابلے ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد میزبان چارسدہ نے اپنے نام کرلیا فائنل میںپشاورکے عمدہ کھیل کے باوجود شکست کامنہ دیکھناپڑاپڑانگ سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں کھیلے گئے فائنل میں پشاوراورچارسدہ کے کھلاڑیوںنے شانداراورمعیاری کھیل پیش کیاجس سے شائیقین خوب محظوظ ہوئے اوردونوں ٹیموں کو ان کے عمدہ کھیل پردل کھول کرداددی ...
مزید پڑھیں »