کرکٹ ورلڈکپ 2019

آرمی ، واپڈا آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی

آرمی ، واپڈا آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی وویمنز ایونٹ میں آرمی ، لاٸیکنز کلب کی رساٸی آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کوارٹر فاٸنل راونڈ آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں ڈیپارٹمنٹل ایونٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی وویمنز ایونٹ میں آرمی اور لاٸیکنز ٹیموں کی سیمی فاٸنل راونڈ تک ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالج رمضان T-20 کپ ‘ گورنمنٹ کالج فار مین اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کی کامیابی۔

انٹر کالج رمضان T-20 کپ۔ گورنمنٹ کالج فار مین اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کی کامیابی۔ غازی غوری اور سفیان عبداللہ کو پلیئر آف دی میچ قراردیا گیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے نائٹ میچز میں گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ دیکھنے پہنچ گئے

ڈیفنس میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈی ایچ اے میں غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ آمد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو رمضان ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے پھول پیش کئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیموں کے کھلاڑیوں سے مصافحہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی نظر میں بہترین کپتان کون ؟

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے بھی لب کشائی کردی۔  مقامی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں سابق کپتان سرفراز احمد سوال کیا گیا کہ بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان میں سے بہترین کپتان کون ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں 6 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ون ڈے ٹورنامنٹ 17 اپریل سے شروع ہوگا جبکہ اسکا فائنل مقابلہ 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔ چھ ریجنل ٹیموں میں کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے لیے اشتہار دے دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کوچز کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکا، قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی نے نامور غیر ملکی کرکٹرز سے رابطے کیے تھے، جن میں آسٹریلیا کے شین واٹسن، جسٹن لینگر اور مائیک ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے ؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کا کپتان تبدیل کردیا ہے، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

یو سی ائی نے پاکستان سائیکلنگ فیدریشن کی بھر پور حمایت اور سائیکنگ کے فروغ کے لیے تعاون کا وعدہ

یو سی ائی نے پاکستان سائیکلنگ فیدریشن کی بھر پور حمایت کرنے اور سائیکنگ کے فروغ دینے کے لیے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) کو بھر پور آاتعاون فراہم کرے گی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) کے صدر سید اظہر علی شاہ نے آج بتایا کیا کہ یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل (UCI) نے پاکستان بھر میں سائیکلنگ کو فروغ دینے کی کوششوں میں ...

مزید پڑھیں »

قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ فریداللہ کی کامیاب سرجری

قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ فریداللہ کی کامیاب سرجری اسلام اباد(سپورٹس رپورٹر ) قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی (بروکن کالر) انجری کی کامیاب سرجری ہو گئی۔ یادرہے کہ 26 مارچ کو فرید اللہ میچ کے 33ویں منٹ میں اردنی ڈیفنڈر کو ٹیکل کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے ۔ پاکستان پہنچنے پر انھیں ایرپورٹ سے ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک اسٹرائیکرز ایکشن سے بھرپور مقابلوں کے لئے تیار

نیو یارک اسٹرائیکرز ایکشن سے بھرپور مقابلوں کے لئے تیار دبئی (29 مارچ 2024) نیو یارک اسٹرائیکرز بہترین کارکردگی اور جذبے کی علامت بن چکی ہے جو دنیا بھر میں کرکٹ شائقین کو متاثر کرتے ہوئے کامیابیوں کا نیا سلسلہ رقم کررہی ہے ۔ نیو یارک اسٹرائیکرز فرنچائز کی طاقت اور عزم کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے تیزی سے کرکٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!