کرکٹ ورلڈکپ 2019

پی ایس ایل 9 ؛ ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے ہرا دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مقررہ 20 اوورز میں جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیا۔ ...

مزید پڑھیں »

فاٹا انڈر 16ریجن کرکٹ ٹیم نے پشاور انڈر 16 ٹیم کو 10 وکٹوں سے مات دیدی

فاٹا انڈر 16 ریجن کرکٹ ٹیم نے قومی ٹورنامنٹ میں کامیابی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے پشاور انڈر 16 ریجن کی ٹیم کو باآسانی 10 وکٹوں سے مات دیدی پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹورنامنٹ میں فاٹا کی ٹیم نے اپنی دوسری میچ میں بھی حریف ٹیم کو ہرا دیا فیصل آباد گرانڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

18 ویں سندھ گیمز ; ہینڈ بال، تھرو بال، روپ اسکپنگ بوائز اور گرلز کے مقابلے شروع

18 ویں سندھ گیمز 2024 (ہینڈ بال، تھرو بال، روپ اسکپنگ بوائز اور گرلز کے مقابلے شروع ہوئے گے۔ 18 ویں سندھ گیمز کی ڈویژنل ٹیم کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بنظیر آباد، سکھر، لاڑکانہ نے شرکت کی اور مقابلے منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں ہینڈ بال، تھروبال اور روپ اسکپنگ کے ایونٹس جاری ہیں۔ ہینڈ بال کی افتتاحی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔

پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس ہائر ایجوکیشن کمشن جاوید میمن نے ھالینڈ ھاکی کلب ٹیم کے دورہ پاکستان کو بارش کا پہلا قطرہ اورامید کی ایک کرن قرار دے دیا۔ جاوید میمن کے مطابق ایچ ای سی ٹیم بھی اگست میں ہالینڈ کا دورہ کرنے جائے گی۔بائیس سال ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز ; سافٹ بال مینز مقابلوں میں حیدرآباد اور سکھر کی جیت

18 ویں سندھ گیمز-سافٹ بال مینز مقابلوں میں حیدرآباد اور سکھر نے اپنے میچز جیت لیے کراچی: 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 کے مقابلے 4 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کی جانب سے فراز اعجاز، شاہ رخ خان، سمیر اور ارباز نے ایک ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9؛ ملتان سلطانز کا گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیدیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، ملتان سلطانز کے ریزا ہینڈرکس 72 اور کپتان محمد رضوان 51 ...

مزید پڑھیں »

25 فروری ; پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996 کے واقعے کی تلخ یادوں کا دن…..

25 فروری ; پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996 کے واقعے کی تلخ یادوں کا دن….. راولپنڈی – 25 فروری 1996 پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996راولپنڈی کے دوران تلخ واقعے کی یادوں کا دن ہے, جب ورلڈ کپ 1996 کے میچ کے بعد راولپنڈی میں انگلینڈ کے کپتان مائیک ایتھرٹن نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9؛ حارث رؤف انجری کے باعث بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔

حارث رؤف، پاکستان اور لاہور قلندرز کے پریمیئر فاسٹ باؤلر، گزشتہ رات کراچی کنگز کے خلاف ایک تنگ شکست کے دوران کندھے میں تکلیف کے باعث پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف میچ کے اختتام لمحات میں ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا آغاز 8 مارچ سے سری لنکا کے شہر کینڈی میں ھوگا

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کے لئے اسٹار اسپورٹس کو اپنے آئندہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹ پارٹنر چنا گیا ہے۔ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں دنیا کے کچھ بہترین کرکٹرز 90 گیندوں کے فارمیٹ پر اپنا کھیل پیش کریں ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں ملتان سطانز کو محمد رضوان لیڈ کر رہے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کمان ریلی روسو کے ہاتھوں میں ہے۔ ملتان سطانز اب تک ایونٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!