کرکٹ ورلڈکپ 2019

 یوئیفا چیمپئنز لیگ، مانچسٹر سٹی نے سیمی فائنل لیگ ون میں ریال میڈرڈ کو شکست دیدی

یوئیفا چیمپئنز لیگ، مانچسٹر سٹی نے سیمی فائنل لیگ ون میں ریال میڈرڈ کو سخت مقابلے کے بعد 3-4 سے ہرا کر برتری حاصل کر لی، دونوں ٹیموں کے مابین لیگ 2 کا میچ 5 مئی کو کھیلا جائے گا۔یوئیفا کے زیر اہتمام چیمپئنز لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، سیمی فائنل رائونڈ میں مانچسٹر سٹی نے لیگ ...

مزید پڑھیں »

جب کھیلنا شروع کیا تھا اس وقت مناسب مواقع میسر نہیں تھے، بسمہ معر وف

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے کرکٹ کھیلنا شروع کی تھی  تو اس وقت اس کھیل میں  خواتین کے لیے مناسب مواقع میسر نہیں تھے تاہم پی سی بی کے اس اقدام سے اب یہ کھیل  ہر خواہشمندخاتون  کرکٹر کی رسائی میں ہوگا جویقیناً ملک میں خواتین کرکٹ کی ترقی  کا ...

مزید پڑھیں »

خواتین تک کرکٹ کے کھیل کی رسائی کو یقینی بنایا جائے،تانیہ ملک

ویمنز کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک کا کہناہے کہ ملک میں خواتین کی کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لیے ضروری ہے کہ ملک بھر کی نو عمر لڑکیوں اور  خواتین تک اس کھیل کی رسائی کو یقینی بنایا جائے۔اس اقدام سے انہیں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش میں مدد ملے گی، جن کی مکمل تیاری کے لیے انہیں ضروری سہولیات ...

مزید پڑھیں »

خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز مئی میں لئے جائینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اشتراک سے مئی میں  ملک بھر میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لینے کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں منعقدہ ان  ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرزکریں گے۔یہ ٹرائلز تین مختلف کٹیگریز میں لیے جائیں گے، جس میں انڈر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس مئی میں کرانے کی منصوبہ بندی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سالانہ جنرل باڈی اجلاس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اجلاس مئی کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی منصوبہ بندی ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی آخری جنرل باڈی میٹنگ نجم سیٹھی کے دور میں ہوئی تھی، نئے آئین کے تحت گزشتہ تین برسوں میں بورڈ جنرل باڈی میٹنگ نہ کرا سکا۔ذرائع کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل

آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اسپتال داخل کرایا۔دوسری جانب عدالت نے مائیکل سلیٹر پر گھریلو تشدد کے الزامات ختم کر دئیے گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر ...

مزید پڑھیں »

‏ایشیاء کپ ہاکی کا شیڈول جاری آغاز 23 مئی سے جکارتہ میں ہوگا

‏ایشیاء کپ ہاکی کا شیڈول جاری آغاز 23 مئی سے جکارتہ میں ہوگا.فائنل یکم جون ، پول اے میں انڈیا ,جاپان,پاکستان , انڈونیشیا پول بی میں ملائیشیا,کوریا,عمان اور بنگلا دیش شامل پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو بھارت 24 مئی کو انڈونیشیا تیسرا میچ 26 مئی کو جاپان کیساتھ کھیلے گا.

مزید پڑھیں »

ایچ کے اسپورٹس گرلز ٹیم نے بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلیا

  کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کے تحت اسپورٹس گالا میں ایچ کے اسپورٹس گرلز ٹیم نے بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، گرلز بیڈمنٹن کی ٹیم نے فائنل میں سیالکوٹ کی ٹیم کو شکست دے دی،بیڈمنٹن ٹیم میں اریبہ عباس، سعدیہ خالد، حنا جاوید، اریبہ رحمن ، شازیہ، ماہنور وسیم اور عمارا نعیم کی عمدہ ...

مزید پڑھیں »

دورہ یورپ، پاکستان نے نیدر لینڈز کو شکست دیدی

دورہ یورپ پر  پاکستان ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈز کو  5 کےمقابلے میں 3  گولز سے ہرادیا،  رضوان نے ہیٹ ٹریک کی۔ دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دے دی۔ کھیل شروع ہوا تو پاکستان کے اعجاز نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی لیکن ...

مزید پڑھیں »

سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام "پہلا Combaxx سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام” اختتام پزیر ہوگیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام "پہلا Combaxx سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام” اسپورٹس بورڈ کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں اختتام پزیر ہوگیا. مزکورہ کورس کا انعقاد 5 ڈان کورین ماسٹر سیونگ اوہ چوئی کی زیر نگرانی ہوا. جنہیں کراچی میں اس کورس کے انعقاد کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے ایتھیلیٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!