ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ شیڈول کے مطابق ہوگی
انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ شیڈول کے مطابق ہوگی۔ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے مطابق ایونٹ 30 ستمبر سے 9 اکتوبر تک چین کے شہر چینگ ڈو میں شیڈول ہے۔آئی ٹی ٹی ایف نے کہا کہ کورونا وائرس کی لہر کے باوجود تیاریاں جاری ہیں۔خیال رہے کہ ورلڈ چیمپئن شپ کو کورونا وائرس ...
مزید پڑھیں »