کرکٹ ورلڈکپ 2019

رمضان سپورٹس گالا اختتام پذیر

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صحافت مشکلات اور چیلنجز سے نبردآزما ہونے کا نام ہے، سخت حالات اور ماحول میں کام کرنے سے جسم اور ذہن دونوں پر اثرات مرتب ہوتے ہیں تاہم کھیل کود کی سرگرمیاں جسم اور ذہن دونوں کو تروتازہ اور توانا رکھتی ہیں ہر طبقے کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما نے اپنے کوچ سے معاہدہ ختم کردیا

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکانو نے اپنے کوچ ٹوربین بیلٹز کیساتھ معاہدہ ختم کردیا ہے ، یاد رہے کہ کوچ ٹوربین بیلٹز کو ایما نے پانچ ماہ قبل ہی کوچ مقرر کیا تھا، انیس سالہ ایما کا کہنا ہے کہ مجھے جدید دور کی ٹینس ٹریننگ کیلئے کوچ درکار ہے اور یہی وجہ ہے کہ ٹوربین سے میں نے اپنا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ردرفورڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

آسڑیلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر جان ردرفورڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ردرفورڈ ویسٹرن آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے پہلے کرکٹر تھے جنہیں آسڑیلیا کی جانب سے ٹیسٹ کیپ ملی تھی، ردر فورڈ نے آسڑیلیا کی جانب سے صرف ایک ہی ٹیسٹ میچ کھیلا تھا جو آسڑیلوی ٹیم کے 1956 میں دورہ بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سنوکر کے عالمی چیمپئن احسن رمضان کا 15 لاکھ روپے مالی امداد کا مطالبہ

سنوکر کے عالمی چیمپئن احسن رمضان نے حکومت کے عدم تعاون کے رویے پر کھل کر اعلان کیا کہ مالی مسائل ان کی توجہ سنوکر سے ہٹاتے ہیں۔ اس نے تھائی لینڈ کے ایک سنوکر سکول میں شمولیت کے لیے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ بھی کیا۔ احسن رمضان نے ملک کی خدمت کرنے والے کھلاڑیوں کو سپورٹ نہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم 18 مئی کو جکارتہ روانہ ہوگی

ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی کی تاریخوں اور ٹیموں کی تصدیق کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ترجمان فیڈریشن کے مطابق ایشیاکپ ہاکی 23 مئی سے یکم جون تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، جاپان، کوریا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور اومان کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ایشیاکپ کی ٹاپ 4 ٹیمیں براہ راست ہاکی ...

مزید پڑھیں »

کبڈی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کیلئے انکوائری کمیٹی کا اجلاس ملتوی

قومی کبڈی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کے لیے انکوائری کمیٹی کا  ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی ممبران کی مصروفیات کی وجہ سے ایک ہفتے پہلے سے شیڈول اس میٹنگ کو ملتوی کیا گیا ہے، پانچ رکنی کمیٹی اب 28 اپریل کو ابتدائی مشاورت اور طریقہ کار طے کریں گی۔عید کے بعد جن سات کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

یاسر عرفات کا شاہ رخ خان کے بارے میں بڑا انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر یاسر عرفات نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے انہیں انڈین پریمئیر لیگ کی مقبول فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو تین سالہ کنٹریکٹ کی پیشکش کی تھی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر یاسر عرفات نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انڈین پریمئیر لیگ کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ کو خود مختار ہونا چاہیے،شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو خود مختار ہونا چاہیے۔ لاہور میں میگا اسٹار لیگ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ کو خود مختار ہونا چاہیے، معاملات کو اسلام آباد تک نہیں جانا چاہیے، ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے میگا سٹار لیگ کے آغاز کا اعلان کردیا

پاکستان کے سابق کپتان اور لیگ سپنر شاہد آفریدی نے کو میگا سٹارز لیگ کے آغاز کا اعلان کیا جو اس سال ستمبر میں ہوگی۔ لیگ کا مقصد سابق کرکٹرز، کھلاڑیوں اور سپورٹس سے جڑے صحافیوں کی مالی مدد کرنا ہے اور اسے T10 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ سابق لیجنڈ کرکٹرز انضمام الحق، وقار یونس اور مشتاق احمد نے ...

مزید پڑھیں »

عبدالرزاق کے نئے ہیئرسٹائل نے سب کی توجہ حاصل کرلی

سابق آل راونڈر عبدالرزاق کے ہیئرسٹائل نے ان دنوں سب کی توجہ حاصل کی ہوئی ہے۔42 سالہ سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے ٹین ایجرز کی طرح ایسی کٹنگ کرائی ہے کہ ہر کسی کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں، جس تقریب میں بھی جائیں وہاں انہیں کٹنگ کے حوالے سے تعریف ہی سننے کو ملتی ہے۔عبدالرزاق لاہور میں ایک تقریب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!