کرکٹ ورلڈکپ 2019

دورہ سری لنکا، آسڑیلیا نے 4 مختلف سکواڈز کا اعلان کردیا

کرکٹ آسڑیلیا نے جون میں دورہ سری لنکا کیلئے چار مختلف سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، پیٹ کمنز دورہ سری لنکا کے دوران ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے آرام کا موقع فراہم کیا گیا ہے جبکہ مایہ ناز سپنر ایڈم زمپا اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی وجہ سے دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، آسڑیلیا ...

مزید پڑھیں »

رمضان انٹرڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کافائنل پشاور نے جیت لیا

رمضان انٹرڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کافائنل پشاور کی ٹیم نے جیت لیا،فائنل میچ میں چارسدہ کی ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر نے میں کامیاب ہوگئی،ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام طہماس سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل پشاور اور چارسدہ کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیا ...

مزید پڑھیں »

رمضان فٹ بال چیلنج کپ ملک سعد فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا

ڈائریکٹر یٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ رمضان فٹ بال چیلنج کپ ملک سعد فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا،طہماس فٹ بال سٹیڈیم پشاورمیں کھیلے گئے فائنل میچ میں ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعدپینلٹی ککس پر کنگ سٹار فٹبال کلب کو شکست دیکرگراں قدرٹائٹل جیتا۔فائنل معرکہ  مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سپورٹس بورڈ رگبی کے بین الاقوامی ایونٹ کی میزبانی کریگا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب رگبی کے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرے گا، جمعرات کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان رگبی یونین کے تعاون سے ٹرائی نیشن ایشیئن رگبی ڈویژن 2ایونٹ مئی کے آخر میں منعقد ہورہا ہے جس کی میزبانی سپورٹس بورڈ پنجاب ...

مزید پڑھیں »

ریکارڈ یافتہ مارشل آرٹس کھلاڑی راشد نسیم کمانڈوز کو تربیت دینگے

ممتاز پاکستانی مارشل آرٹس کھلاڑی محمد راشد نسیم نے ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد سے ملاقات کی اور ایس ایس یو کمانڈوز کو مارشل آرٹس کی مختلف ٹیکنیکس کی تربیت دینے کے لیے رضاکارانہ تعاون کا اعلان کیا۔محمد راشد مارشل آرٹس میں پنچس،ککس، بریکنگ، نن چکو، اسٹکس اور مختلف کٹیگریز میں انفرادی طور پر ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسلمانوں کیساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر جرمن فٹبالر بھی بول پڑے

جرمنی کے سٹار فٹبالر میسوت اوزل نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن فٹبالر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ لیلة القدر جیسی مقدس رات کے دوران انڈیا میں اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی سلامتی کے ...

مزید پڑھیں »

کرس ووکس کا وروکشائر کائونٹی سے توسیع معاہدہ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر کرس ووکس نے اپنی کائونٹی وروکشائر کے ساتھ معاہدے میں توسیع کرلی ہے، توسیع معاہدے کے مطابق کرس ووکس اب وروکشائر کائونٹی کو 2024 تک دستیاب ہونگے ، کرس ووکس اب تک وروکشائر کیلئے مجموعی طور پر 167 میچوں میں نمائندگی کرچکے ہیں اور اس دوران 33 سالہ ووکس نے 300 وکٹیں حاصل کی ...

مزید پڑھیں »

انیا شربسول کا سدرن وائیپرز کے ساتھ معاہدہ

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق فاسٹ بائولر انیا شربسول نے سدرن وائپرز کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، شربسول جو انگلینڈ کی 2017 میں عالمی کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھیں نے رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا، انیا شربسول نے 227 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں، 30 سال انیا شربسول گزشتہ سال سدرن ...

مزید پڑھیں »

روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی

یوکرین پر حملے کے باعث روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ یوکرین پر حملے کے سبب روس2023 میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کی میزبانی نہیں کرسکے گا۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ آئندہ برس 5 سے 21 مئی تک روس کے شہر سینٹ پیٹرز ...

مزید پڑھیں »

ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی بندش کا فائدہ نظر نہیں آیا،مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تبدیلی یا نام کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑتا۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح کا کہنا تھا کہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی بندش کا فائدہ نظر نہیں آیا، چار سال سے اداروں کی ٹیمیں بند ہیں۔ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!