نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور جارح مزاج مڈل آرڈر بلے باز اعظم خان دائیں گھٹنے اور پنڈلی کی تکلیف می مبتلا ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان دائیں گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا۔ یہ تکلیف بدھ کے روز ٹریننگ سیشن کے دوران ہوئی ۔پی سی بی کی میڈیکل ٹیم اعظم خان ...
مزید پڑھیں »