ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست ‘ پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبرکو شیڈول
ورلڈ کپ: انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سےشکست, پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبرکوشیڈول، …..اصغر علی مبارک…… ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی کوالیفکیشن کیلئے راہ ہموار کرلی۔ پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف ...
مزید پڑھیں »