کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو 99 رنز سے شکست دیدی
بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو 99 رنز سے شکست دیدی۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے پہلے ...
مزید پڑھیں »