ایرون فنچ اور لیام پلنکٹ میجر کرکٹ لیگ کا حصہ بن گئے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر لیام پلنکٹ اور آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایرون فنچ نے جولائی میں امریکا میں شروع ہونے والی میجر کرکٹ لیگ کو جوائن کرلیا ہے، دونوں کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں سان فرانسسکو یونی کارنز فرنچائز نے چنا ہے 36 سالہ ایرون فنچ کے علاوہ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »