ایل ایل سی ماسٹرز، ورلڈ جائنٹس، انڈیا مہاراجہ کے خلاف 2 رنز سے فاتح
دوحہ قطر (خصوصی رپورٹ) دوحہ کے ایشیا ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز کے دوسرے میچ میں ورلڈ جائنٹس نے انڈیا مہاراجہ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز کے کامیابی حاصل کرلی ورلڈ جائنٹس نے کپتان ایرون فنچ کے 31 گیندوں پر 7 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 53 اور شین ...
مزید پڑھیں »