لیجنڈز لیگ، شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کے ہاتھ ملانے کی تصاویر پر میمز سوشل میڈیا پر وائرل

قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ایشیا لائنز نے گوتم گمبھیر کی ٹیم انڈیا مہاراجہ کو ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔10 مارچ کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہوا ، میچ کے دوران دونوں کپتانوں آفریدی اور گمبھیر کی مصافحہ کرتی ہوئی تصویر وائرل ہوئی، تصویر میں گوتم نیچے جب کہ شاہد آفریدی ان کی جانب دیکھ رہے تھے۔

 

 

 

یہ تصویر ٹاس کے وقت سامنے آئی جب آفریدی نے ٹاس جیتنے کے بعد گمبھیر سے ہاتھ ملایا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اس تصویر پر پاکستانی سمیت بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے کئی میمز بنائیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

error: Content is protected !!