شاہین آفریدی کریز کا استعمال بہتر بنائے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ میں نقص تلاش کرلیے۔ایک نجی چینل پر پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین کھیلتے رہیں گے تو بہتر سے بہتر ہوتے رہیں گے۔شاہد ...
مزید پڑھیں »