شاہین جلد کور کرجائے گا، شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی انجری پر بات کی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے بھی گھٹنے کی انجری ہوچکی ہے مجھے اندازہ ہےیہ انجری بہت تکلیف دہ ہے، جب آپ اس انجری کو سرجری کے بجائے ٹریننگ سے کور کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو مسلز ...
مزید پڑھیں »