جیت کی خوشی بیان سے باہر ہے، جوز بٹلر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے فائنل جیتنے کے بعد کہا ہے کہ بہت خوشی کا دن ہے اور میں اپنی خوشی بیان نہیں کرسکتا ، ان کا کہنا تھا کہ تمام ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا ان کا کہنا تھا کہ فائنل میچ میں بین سٹوکس کے کھیل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے، انہوں نے کہاکہ تمام کھلاڑیوںنے اپنی ذمہ داری احسن انداز سے نبھائی ہے، انہوں نے کہا کہ میں کرکٹ شائقین کا بھی شکرگزار ہوں جو دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھے۔

error: Content is protected !!