کرکٹ

کورونا کا پاکستان کرکٹ بورڈ پر بھرپور وار،10ملازمین کے ٹیسٹ مثبت آگئے

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے 10 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی اسٹاف میں 5 افراد کے کورونا  ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ پانچ گراؤنڈ اسٹاف کے بھی ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، تمام کورونا مثبت کیسز والےافراد کو آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ذاکر بابو کھتری میمریل ٹی20 لیگ کرکٹ چیمپئن شپ الیون اے لاٸنز نے جیت لی

 فائنل میں جناح اسپورٹس کو دل چسپ اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد صرف ایک وکٹ سے شکست ہوگٸ۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اعظم خان ہی ہی ڈی سی اے کے جنرل سیکریٹری امیرالدین انصاری، PCB کوچ عاصم رضوی، عمران چُوڑی، حنیف ساگر نے انعامات دےئےکراچی (اسپورٹس رپورٹر) الیون اے لاٸینز نے دوسرے ذاکر بابو کھتری میموریل ٹی20 لیگ کرکٹ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

7ویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ،ایبٹ آباد نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایبٹ آباد ڈس ایبلڈ نے راولپنڈی ڈس ایبلڈ کو شکست دے کر آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا،کوارٹر فائنل میں اس کا مقابلہ آج اسلام آباد ڈس ایبلڈ سے ہوگا ۔ پاکستان فزیبلٹی ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر ...

مزید پڑھیں »

میچوں میں ڈھاکہ کرائوڈ نے بھرپور سپورٹ کیا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کے دنوں میں ہم نے اسٹیڈیم میں کراوڈ کو بہت مس کیا ، سال میں 17 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابیوں پر بہت خوش ہوں، یہ سب ٹیم کی محنت کا ثمر ہے۔بنگلا دیش میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

کوہلر-کیڈمور اور بینٹن کی شاندار اننگز ، دکن گلیڈی ایٹرز کو بڑی فتح

دکن گلیڈی ایٹرز نے پیر کو ابوظہبی T10 میں 112 رنز کا ہدف عبور کرنے کے بعد دہلی بلزکو 9وکٹوں سے شکست دے دی۔ گلیڈی ایٹرز کے ابتدائی بلے باز ٹام کوہلر-کیڈمور (19 گیندوں پر 51*) اور ٹام بینٹن (21 گیندوں پر 44) نے 6.3 اوورز میں 100 رنز کی ابتدائی شراکت داری قائم کی۔کوہلر-کیڈمور نے عمدہ فارم کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان نے پریکٹس میچ میں کینیڈا کو ایک صفر سے مات دیدی

ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ بھوبنیشور،انڈیا میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈین ہاکی ٹیم کو پریکٹس میچ 0-1 گول سے شکست دیدی۔ پاکستان جونیئرز ہاکی سکواڈ نے بہترکھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین ہاکی ٹیم کے خلاف ایک گول سکور کیا۔ قومی ہاکی سکواڈ کی جانب سے میچ کا واحد گول نائب کپتان معین شکیل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین تیز فارمیٹ ہے جس کے لئے تکنیکی مہارت کی ضرورت ہے :۔ مشتاق احمد

ٹی ٹین فارمیٹ ایک تیز ترین فارمیٹ ہے جس میں فیصلہ سازی فورا کرنا ضروری ہے ہر بال پھینکنے سے پہلے باولر کو سوچنا پڑتا ہے تا کہ بہترین گیند بازی کی جا سکے ان خیالات کا اظہارپاکستان کے سا بق کرکٹر اور دکن گلاڈی ائیٹر کے ہیڈ کوچ مشتا ق احمد نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کیا ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف مشن وائٹ واش مکمل

پاکستان  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ بنگلادیش کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پاکستان کو 125 رنز کا ہدف دیا۔ قومی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی جرمانے کے بعد شاہین آفریدی کانیا پیغام آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جرمانہ عائد کرنے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نیا پیغام سامنے آگیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر نئی تصویر پوسٹ کی ہے، جس پر مداحوں کی جانب سے انہیں سراہا جارہا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوش رہنا کبھی ہمارے سٹائل سے باہر نہیں ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کے گھٹنے جواب دے گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ اب مزید نہیں دوڑ سکیں گے۔شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام پر کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا کہ ان کے بھاگنے کے دن اب ختم ہوگئے ہیں اور وہ اپنے گھٹنے بدلوانے کے لیے بہت جلد آسٹریلیا کے شہر میلبورن جانے والے ہیں۔شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام پر نئی تصویر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!